زندگی بہت عجیب ہےہم کسی بھی چیز کے بغیر آتے ہیں پھر ہم ہر چیز کے لیے لڑتے ہیں پھر ہم ہر چیز چھوڑ کربغیر کسی چیز کے رخصت ہو جاتے ہیں۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
#محبت_مافیا
عوام مایوسی میں
اصل المیہ
پاکستان کا مسئلہ آئین کی کمی نہیں، بلکہ آئین کی بالادستی سے انکار ہے۔
جب تک ریاست، ادارے اور اشرافیہ خود کو آئین کا پابند نہیں مانیں گے،
تب تک ہر نیا سال، ہر نیا الیکشن، اور ہر نیا وعدہ
محض تاریخ کا ایک اور افسوسناک باب ہوگا۔
5/5
درجنوں ترامیم ہوئیں
کبھی شخصیات کے لیے، کبھی اداروں کے لیے
آئین عوام کی ڈھال بننے کے بجائے طاقتور طبقات کا ہتھیار بنتا گیا
نتیجہ: ایک ریاست، کئی مراکزِ طاقت
آج پاکستان:
آئینی طور پر اسلامی جمہوریہ ہے
عملی طور پر ادھوری خودمختاری کا شکار
معیشت قرضوں میں، سیاست انتشار میں، اور
4/5
چلی گئی
ہر آمر نے "ملکی مفاد" کے نام پر اقتدار سنبھالا، مگر ملک مزید کمزور ہوا
جمہوریت بار بار بحال تو ہوئی، مگر:
کنٹرولڈ جمہوریت
منتخب مگر بااختیار نہیں
پارلیمنٹ موجود، مگر فیصلہ کہیں اور
آئین: کتاب میں زندہ، عمل میں یرغمال
1973ء کا آئین ایک متفقہ دستاویز تھا، مگر:
اس میں
3/5
مارشل لا نافذ کیا۔ یوں آئین کا آغاز، آئین شکنی پر منتج ہوا۔
یہی وہ لمحہ تھا جب پاکستان میں ایک خطرناک روایت نے جنم لیا:
طاقت آئین سے بالاتر ہو گئی۔
مارشل لا اور کمزور جمہوریت
ایوب خان سے ضیاء الحق اور پھر پرویز مشرف تک
آئین معطل، پارلیمنٹ بے وقعت، اور عوامی رائے ثانوی بنتی
2/5
سکندر مرزا سے آج تک: پاکستان کا آئینی و سیاسی حشر
17 جنوری 1957ء کو پاکستان نے بظاہر آئین کی راہ اختیار کی، مگر یہ سفر ابتدا ہی سے طاقت، سازش اور غیر آئینی مداخلت کی نذر ہو گیا۔
سکندر مرزا، جو پہلے باقاعدہ منتخب صدر بنے، وہی پہلے شخص تھے جنہوں نے 1958ء میں آئین توڑ کر
1/5
والو تم سبھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجا کرو اور انداز تسلیم و نیاز کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں سلام بھیجا کرو ۔*
عرفان القرآن
*الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ*
*وعلی الک یا حبیب اللہ*
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
2/2
*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا*
*(سورۃ الاحزاب آیت 56)*
*ترجمہ : بےشک اللہ تعالیٰ اور اس کے سارے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان
1/2
معراجُ النبی ﷺ
وہ عظیم معجزہ ہے جس میں نبیِ کریم ﷺ کو ایک ہی رات میں زمین سے آسمانوں تک لے جا کر ربِّ کائنات کی نشانیاں دکھائی گئیں، نماز جیسا عظیم تحفہ عطا ہوا، اور یہ پیغام دیا گیا کہ اللہ سے قرب کا راستہ عبادت، صبر اور یقین سے ہو کر گزرتا ہے۔
معراجُ النبی ﷺ صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایک دائمی پیغام ہے کہ بندہ جب اخلاص، عبادت اور اطاعت کے ساتھ اللہ کی طرف بڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے روحانی بلندیوں سے سرفراز فرماتا ہے، اور یہی وہ راستہ ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کی ضمانت ہے۔
@shafqatmm1@ReadinWakil
ہیں
طلبہ رٹہ، ٹیوشن اور گائیڈز کے محتاج ہو جاتے ہیں
تخلیقی اور تنقیدی سوچ پنپ ہی نہیں پاتی
دنیا علم کو قومی سلامتی سمجھتی ہے،
اور ہم علم کو فارغ وقت کی سرگرمی بنا چکے ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ چھٹیاں کیوں ہیں،
سوال یہ ہے کہ تعلیم ہماری اولین ترجیح کیوں نہیں؟
یہ محض اعداد و شمار نہیں، ہماری تعلیمی ترجیحات کا نوحہ ہیں۔
293 دنوں میں
کلاسز: 116 دن (39.59٪)
چھٹیاں: 177 دن (60.41٪)
یعنی تعلیمی سال کا اکثر حصہ تعلیمی عمل کے بغیر گزر گیا۔ نتیجہ یہ ہے کہ:
نصاب جلدی میں نمٹایا جاتا ہے
اساتذہ پڑھانے کے بجائے کورس مکمل کرنے کی دوڑ میں ہوتے
1
@Preeshy804 دل اگر کسی کے خیال میں ٹھہر جائے
تو یہ فطرت ہے،
مگر روح اگر عبادت سے خالی ہو جائے
تو یہ خسارہ ہے۔
یاد رکھّو !
اصل محبت وہ نہیں
جو نماز کے وقت آنکھوں کے سامنے
آ جائے،
اصل محبت وہ ہے
جو سجدے میں آنسو بن کر بہہ جائے ♦️♥️
@ReadinWakil@Preeshy804 دل کا اُلجھ جانا تو فطرت کی نشانی ہے
روح کا سوکھ جانا مگر غفلت کی کہانی ہے
جو آنکھ سجدے میں نم نہ ہو سکی
وہ محبت فقط خواہش کی روانی ہے