پاکستان سے باہر بیٹھے بگھوڑے یوٹیوبرز عمران خان کو اسرائیل تسلیم کرنے کے مشورے دیتے رہے
میں نے یہ بات اُس وقت بھی کہی تھی، اور آج ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نے 2019 اور 2020 میں اسرائیل کو تسلیم کیا تھا،یہ بات میں ان کے دور حکومت بھی کی تھی جس کا خمیازہ مجھے بھگتنا پڑا
تحریک انصاف کے 12 وزرا کے اثاثون مین خان حکومت میں 256 فیصد اضافہ
PTI دور میں شفقت محمود کی دولت میں 308 فیصد
شاہ محمود قریشی کی دولت 250
عمر ایوب 203
شیخ رشید 202 فیصد اضافہ
اعظم سواتی، فیصل واوڈا، خسرو بختیار، شفقت محمود اور کئی اور : مئی 2022
بھارت کے خلاف صرف یوم سیاہ منانا کافی نہیں بھارت کی اسلام کے خلاف سازشوں کو سمجھنا اور انکے خلاف آواز اٹھانا بھی ضروری ہے یوگی آدتیہ ناتھ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ ہندو اور مسلمان اکٹھے نہیں رہ سکتے اسکا مطلب ہے بھارت میں بیس کروڑ مسلمانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں
وہ نمک حرام ہے جو پاکستان کا خیال نہیں رکھتا، کیا میں اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک کا جھنڈا اٹھاؤ؟ پاکستان اور اسکے اداروں کے خلاف دہشتگردی حرام ہے، گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر مولانا طیب قریشی
منافق میر حامد میر ، عرف جیو کے باندر کو منہ توڑ جواب
عبد القیوم صدیقی کا تحفہ قبول ہو ۔
@HamidMirPAK
حامد میر صاحب ، جناب محترم وڈے لیول کے منافق صاحب
تاریخ کا حوالہ دینے سے پہلے آئین بھی پڑھ لیا کیجیے
عمران خان کی سیاست کو پورے پاکستان کی سیاست قرار دینا اور خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال کو 1954 کے مشرقی پاکستان اور 1975 کے بلوچستان سے جوڑ دینا صحافت ہے یا سیاسی بیانیہ سازی ؟
چین نے ایران کے ساتھ تیل خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے کیوں کہ چین نے کہا تھا کہ اگر میرے ہتھیار حوثیوں حرامیوں کے ہاتھ لگے تو ہماری آپ سے ختم۔ سعودیوں نے چینی میزائلوں کو ثبوت چین کے حوالے کئے جو حوثیوں نے ان پر برسائے تھے اور یوں ایران کے تمام منت ترلے کے باوجود تلا گیا۔ چین اب عراق اور سعودیہ سے تیل خریدے گا۔
بھارت کی شکست چیک کی فتح ✅🔥🦾
بھارتی علاقے پر قبضہ کر لیا گیا ہے ✅🔥🦾
بھارتی فوج نے ہے ہتھیار دال دئیے ہیں ✅🔥🦾
اروناچل پردیش پر چین نے قبضہ کر لیا ہے ✅🔥🦾
بھارتی ڈی جی آئی ٹی بی پی کے بیان کے بعد پورا بھارتی میڈیا پاگل ہوچکا ہے اوپر سے چین کے ساتھ بارڈر پر جھڑپیں مسلسل جاری ہیں اس وقت ڈی جی کا بیان ہم چین سے لڑنے کے قابل نہیں ہیں کا مطلب ہے علاقہ چین نوں دے دیو ساڈی جان چھڈ دیو۔
PTIحکومت کا سکینڈل پر سکینڈل! !!
مردان میں بیواؤں کے حق پر ڈاکا، 3 کروڑ کی سلائی مشینوں کی تقسیم میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ غریب بیواؤں کے نام پر بھی لوٹ مار.۔۔۔انتہائی شرمناک۔۔۔👇👇
جن لوگوں کو اعتراض ہے کہ پی ٹی آئی نے 13 سال سے زائد خیبرپختونخواہ میں حکومت کی لیکن ایک بھی قابل ذکر میگا پراجیکٹ نہیں بنایا، تو ان کیلئے یہ ویڈیو حاضر ہے۔ پیش خدمت ہیں پی ٹی آئی کے 5 میگا پراجیکٹس جن سے انکا بدترین دشمن بھی انکار نہیں کر سکتا۔
اب تو #کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو بنتا ہے بھائی
ویسے یہ ویڈیو دیکھ کر #ڈیزل_کی_پھٹ_گئی ہو گئی😜
قرآنِ پاک سے محبت کی منفرد مثال، تین نسلوں میں 28 افراد حافظِ قرآن بن گئے
فیصل آباد کے ایک خاندان نے قرآنِ پاک سے اپنی گہری وابستگی اور دینی تعلیم سے محبت کی ایک قابلِ تحسین مثال قائم کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اس خاندان کی تین نسلوں کے مجموعی طور پر 28 افراد مکمل قرآنِ مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
#VoiceupPakistan #Faisalabad #HafizEQuran #HolyQuran #IslamicEducation
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-