منافق میر حامد میر ، عرف جیو کے باندر کو منہ توڑ جواب
عبد القیوم صدیقی کا تحفہ قبول ہو ۔
@HamidMirPAK
حامد میر صاحب ، جناب محترم وڈے لیول کے منافق صاحب
تاریخ کا حوالہ دینے سے پہلے آئین بھی پڑھ لیا کیجیے
عمران خان کی سیاست کو پورے پاکستان کی سیاست قرار دینا اور خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال کو 1954 کے مشرقی پاکستان اور 1975 کے بلوچستان سے جوڑ دینا صحافت ہے یا سیاسی بیانیہ سازی ؟
چین نے ایران کے ساتھ تیل خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے کیوں کہ چین نے کہا تھا کہ اگر میرے ہتھیار حوثیوں حرامیوں کے ہاتھ لگے تو ہماری آپ سے ختم۔ سعودیوں نے چینی میزائلوں کو ثبوت چین کے حوالے کئے جو حوثیوں نے ان پر برسائے تھے اور یوں ایران کے تمام منت ترلے کے باوجود تلا گیا۔ چین اب عراق اور سعودیہ سے تیل خریدے گا۔
بھارت کی شکست چیک کی فتح ✅🔥🦾
بھارتی علاقے پر قبضہ کر لیا گیا ہے ✅🔥🦾
بھارتی فوج نے ہے ہتھیار دال دئیے ہیں ✅🔥🦾
اروناچل پردیش پر چین نے قبضہ کر لیا ہے ✅🔥🦾
بھارتی ڈی جی آئی ٹی بی پی کے بیان کے بعد پورا بھارتی میڈیا پاگل ہوچکا ہے اوپر سے چین کے ساتھ بارڈر پر جھڑپیں مسلسل جاری ہیں اس وقت ڈی جی کا بیان ہم چین سے لڑنے کے قابل نہیں ہیں کا مطلب ہے علاقہ چین نوں دے دیو ساڈی جان چھڈ دیو۔
PTIحکومت کا سکینڈل پر سکینڈل! !!
مردان میں بیواؤں کے حق پر ڈاکا، 3 کروڑ کی سلائی مشینوں کی تقسیم میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ غریب بیواؤں کے نام پر بھی لوٹ مار.۔۔۔انتہائی شرمناک۔۔۔👇👇
جن لوگوں کو اعتراض ہے کہ پی ٹی آئی نے 13 سال سے زائد خیبرپختونخواہ میں حکومت کی لیکن ایک بھی قابل ذکر میگا پراجیکٹ نہیں بنایا، تو ان کیلئے یہ ویڈیو حاضر ہے۔ پیش خدمت ہیں پی ٹی آئی کے 5 میگا پراجیکٹس جن سے انکا بدترین دشمن بھی انکار نہیں کر سکتا۔
اب تو #کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو بنتا ہے بھائی
ویسے یہ ویڈیو دیکھ کر #ڈیزل_کی_پھٹ_گئی ہو گئی😜
قرآنِ پاک سے محبت کی منفرد مثال، تین نسلوں میں 28 افراد حافظِ قرآن بن گئے
فیصل آباد کے ایک خاندان نے قرآنِ پاک سے اپنی گہری وابستگی اور دینی تعلیم سے محبت کی ایک قابلِ تحسین مثال قائم کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اس خاندان کی تین نسلوں کے مجموعی طور پر 28 افراد مکمل قرآنِ مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
#VoiceupPakistan #Faisalabad #HafizEQuran #HolyQuran #IslamicEducation
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
سگریٹ کا دھواں روکا تو تشدد کی آگ بھڑک اٹھی، چوہنگ پولیس کی کارروائی، پٹرول پمپ ورکر پر تشدد اور سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا، دورانِ گرفتاری مزاحمت کرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
بریکنگ
ریاست مخالف بیانات پر مولانا فضل الرحمن کی معذرت سامنے آگئی۔
اب جب معذرت کر لی ہے تو بات ختم ہونی چاہیے۔ غلطی تسلیم کرنا ہی اصلاح کی پہلی علامت ہے۔
اب مولانا کو معاف کر دینا چاہیے۔