مختلف ذرائع جو اٹھائسویں ترمیم کا مسودہ بتا رہے اس کے مطابق اٹھارہ صوبے اور پانچ وفاق کے زیر انتظام علاقے ہوں گے مکمل تفصیل درج ذیل ہے
صوبوں کے نئے نام اور تقسیم (مجوزہ مسودے کے مطابق):
وفاقی علاقے (Federal Territories):
اسلام آباد
گلگت بلتستان
آزاد کشمیر
کراچی
گوادر
پنجاب کی تقسیم (4 نئے صوبے):
ویسٹ پنجاب (West Punjab)
ساؤتھ پنجاب (South Punjab)
بہاولپور (Bahawalpur)
پوٹھوہار (Potohar)
سندھ کی تقسیم (3 نئے صوبے):
اربن سندھ (Urban Sindh)
رورل سندھ (Rural Sindh)
مہرن (Mehran)
بلوچستان کی تقسیم (2 نئے صوبے):
بلوچستان (Balochistan)
مکران (Makran)
خیبر پختونخوا (KPK) کی تقسیم (4 نئے صوبے):
خیبر (Khyber)
ساؤتھ کے پی کے (South KPK)
ہزارہ (Hazara)
کوہستان (Kohistan)
پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی مہنگے ہو کر 620 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، مگر اصل تشویش قیمت نہیں، معیار ہے۔
حکومت کی طرف سے جمعہ کو جاری کی گئی سرکاری لیب ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق:
بناسپتی گھی کے 48٪ نمونے غیر معیاری
بلینڈڈ کوکنگ آئل کے 27٪
پیکجڈ دودھ کے 25٪
ریفائنڈ پام آئل کے 75٪ نمونے معیار پر پورے نہیں اترے۔
491 نمونوں میں سے 176 غیر معیاری نکلے۔
عوام مہنگا زہر خریدنے پر مجبور کیوں ہیں؟ سوال صرف قیمت کا نہیں، فوڈ سیفٹی اور ریگولیٹری ناکامی کا بھی ہے۔
پنجاب میں 8000ہزار اہلکاروں پر مشتمل پیرا فورس بنائی ہے کروڑوں کا بجٹ ہے مقصد اس کا مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، قیمت کنٹرول کرنا ہے گندم کی قیمت آپ کے سامنے ہے اور ایل پی جی سرکاری قیمت سے دگنی پر بک رہی ہے مگر پیرا والے غریب کی ریڑھی توڑ رہے ہیں
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
🚨 Pakistani govt is working on a legal package to redraw existing provincial boundaries and create new provinces:
Federal territories:
📍 Islamabad
📍 Gilgit-Baltistan
📍 Azad Kashmir
📍 Karachi
📍 Gwadar
Punjab to be divided into:
▫️ West Punjab
▫️ South Punjab
▫️ Bahawalpur
▫️ Potohar
Sindh to be divided into:
▫️ Urban Sindh
▫️ Rural Sindh
▫️ Mehran
Balochistan to be divided into:
▫️ Balochistan
▫️ Makran
KPK to be divided into:
▫️Khyber
▫️South KPK
▫️Hazara
▫️ Kohistan
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
پہلے مہینہ بعد پیٹرول بڑھتا تھا پھر پندرہ دن ہوا اس کے بعد آٹھ دن بعد اور اب فرعون کی اولادوں نے روزانہ پیٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے
انکا خیال روز تھوڑا تھوڑا جھٹکا لگے گا تو تکلیف کم ہو گی عوام بولے گی نہی
Load shedding, inflation, poverty, unemployment, broken roads, a collapsing health and education system, injustice, weak passport, instability, and corruption, this is all PML-N has given Pakistan after more than 30 years in power.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں کمی نہ کرنا پاکستانیوں کے ساتھ ظلم ہے،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر سفاکی کا مظاہرہ کیا ہے،یہ عوام دشمن فیصلہ ہے،اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،عوام کو ریلیف دینے کی باری آتی یے تو اس حکومت کی جان نکلتی ہے،موجودہ حکومت بدترین استحصالی حربے استعمال کررہی ہے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے والے قیمتوں پر آگئی ہیں لیکن یہاں اشرافیہ اور آئل کمپنیوں کو نوازہ جا رہا ہے،شہباز شریف کی سنگدل حکومت پٹرولیم مصنوعات کے ذریعے عوام کے جیبوں پر دن دھاڑے ڈاکہ ڈال رہے ہیں،یہ فارم 47 کی جعلی حکومت پاکستانیوں پر بوجھ ہے۔
سائنس دیکھیے!
جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 137 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تو آئل کمپنیوں نے تقریباً 72 ارب روپے منافع کمایا۔ مگر جب قیمت 74 روپے فی لیٹر کم ہوئی تو اب دعویٰ ہے کہ 104 ارب روپے کا نقصان ہو گیا، اور حکومت سے اس کے ازالے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کمال یہ ہے کہ حکومت مزید ریلیف دینے پر غور بھی کر رہی ہے۔
سوال صرف اتنا ہے کہ جب عوام مہنگا تیل خرید کر کمپنیوں کو اربوں کا منافع دے رہے تھے، تب کسی نے عوام کے حصے کا حساب کیوں نہیں مانگا؟ اگر نقصان کی تلافی قومی خزانے سے ہونی ہے، تو پھر منافع بھی عوام کے ساتھ بانٹا جانا چاہیے تھا۔
حساب صرف نقصان کا نہیں، منافع کا بھی ہونا چاہیے۔
🏍️ پاکستانی بائیکرز کے لیے ایک دلچسپ خبر.
کافی عرصے سے پاکستان کی موٹرسائیکل مارکیٹ تقریباً ایک ہی طرز پر چل رہی تھی۔ ہر سال قیمتوں میں اضافہ ہوتا رہا، مگر فیچرز اور ٹیکنالوجی کے نام پر صارفین کو زیادہ کچھ نیا دیکھنے کو نہیں ملا۔
لیکن اب ایک نئی کمپنی کی آمد نے اس روایت کو چیلنج کر دیا ہے. جی پی ایکس نے انٹری دیتے ہی توجہ حاصل کر لی ہے کیونکہ اس میں ایسے فیچرز شامل ہیں جو اس قیمت کے سیگمنٹ میں کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
✅ ایف آئی سسٹم
✅ فل ڈیجیٹل میٹر
✅ ایچ ڈی ہیڈ لائٹ
✅ ڈی آر ایل ایس
✅ اسپورٹی لک
✅ الائے ویلز
اور قیمت تقریباً 375,000 روپے رکھی گئی ہے۔
یہ صورتحال ایک اہم سوال کھڑا کرتی ہے.
اگر ایک نیا برانڈ پاکستانی مارکیٹ میں جدید فیچرز کے ساتھ بائیک متعارف کرا سکتا ہے، تو وہ کمپنیاں جو برسوں سے یہاں موجود ہیں، انہوں نے صارفین کو اسی رفتار سے اپ گریڈ کیوں نہیں کیا؟
کیا پاکستانی بائیکرز جدید ٹیکنالوجی کے مستحق نہیں؟ کیا صرف ری سیل ویلیو کا نام لے کر کم فیچرز کو قبول کرتے رہنا چاہیے؟ یا پھر اب وقت آ گیا ہے کہ خریدار اپنی ترجیحات بدلیں؟
دنیا کی موٹرسائیکل انڈسٹری EFI، ABS، اسمارٹ فیچرز اور بہتر سیفٹی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں بھی مقابلہ جتنا بڑھے گا، صارف کو اتنا ہی بہتر معیار اور زیادہ ویلیو ملے گی۔
جی پی ایس کی آمد شاید فوری طور پر مارکیٹ کا نقشہ نہ بدل سکے، لیکن یہ ضرور ثابت کرتی ہے کہ پاکستانی بائیکرز اب مزید بہتر آپشنز چاہتے ہیں۔
آخر میں اصل فیصلہ تو صارفین کے ہاتھ میں ہے۔
جو کمپنی بہتر کوالٹی، جدید فیچرز اور مناسب قیمت دے گی، کامیابی اسی کے حصے میں آئے گی۔
آپ کیا سمجھتے ہیں؟
کیا GPX Libre 150 پاکستان کی موٹرسائیکل مارکیٹ میں ایک مثبت تبدیلی کا آغاز ثابت ہوگی یا پھر روایتی برانڈز ہی اپنی برتری برقرار رکھیں گے؟
فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ
ترجمہ: تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا
[سورۃ البقرۃ، 2:152]
نَسُوا اللّٰہَ فَنَسِیَہُمۡ
ترجمہ: وہ بھول گئے الله کو، تو اُس نے بھی اُنہیں بھلا دیا.
[سورۃ التوبہ، 9:67]
In last 25 years we increased our literacy rate by 15%. Now 63% of population is literate. At this rate of improvement we will have 100% literacy in 2088, 62 years from now! The world is rapidly moving to a knowledge/info economy. With tens of millions not even literate we are condemning large part of the population to continued poverty for generations. Economy will continue to struggle, social disorder will increase, security of citizens threatened. No amount of guns will be able to handle this national security threat. Make education a national priority