پاکستان کی معاشی حالت اس نہج پر پہنچ گئ ہے عمران خان کا سخت ترین ناقد آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے عمران خان نے پاکستان کو کیسے بہترین طریقے سے سنبھالا ہوا تھا 🔥
100 میگاواٹ تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا، تو تُو نے کیا کیوں نہیں
ابھی تک؟ گلگت کے فیصلے اسلام آباد میں بیٹھا ہوا بابو نہیں کرے گا
گلگت خود بجلی بنائے گا اور اسلام آباد کو بیچے گا
ہم شکرگزار ہیں آپ کے فیصل ایدھی صاحب,شاید لوگوں کو آپکی ہی بات کا یقین آجائے کہ #پاراچنار والوں پر کیا کیا ظلم ہو رہا ہے اس آزاد پاکستان میں اور نا جانے کس جرم کی سزا دے رہے ہیں ان لوگوں کو 💔
#SaveParachinar
پارہ چنار پر حملے افغانستان سے ہورہے ہیں، وزیر دفاع کا بیان
جناب وزیر دفاع صاحب! تو ریاست ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کررہی؟کیوں افغانستان سرحد کو دہشت گردوں کے لیے کھولا گیا ہے؟ افغانی دہشتگرد کرم پہنچ کر محب وطن پاکستانی شیعوں کے خلاف لشکر کشی کررہے ہیں
#jafariaTv
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انا للہ وانا الیہ راجعون
-پارا چنار ایک اور غزہ ۔
انسانیت شرما گئی ہے، ظلم کے سارے حدود پار ہوگئے ہیں۔ مظلومین کے خون کا سیلاب بہایا گیا ہے۔مجموعی طور پر شہیدوں میں۔خواتین - شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں سات سال اور 13 سال کے درمیان ہے ۔
اوئے جا ملاں تیرا ککھ نہ روے.🖐️
خدا لے لئے اپنے بچوں کو ان بھیڑیوں سے دور رکھیں، گھر میں اپنی نگرانی میں دینی تعلیم کا بندوبست کریں۔
آج اوکاڑہ سے ایک اور پھول سے بچی کا کیس سامنے آیا ہے جو مسجد فیضان مدینہ میں اس منحوس شکل ملاں کی جنسی درندگی کا شکار ہوتی رہی۔ 🖐️🖐️