کشمیر میں انقلابی مناظر۔
یاد رہے لاکھوں کے اس مجمعے میں ابھی خواجہ مہران کا قافلہ ہجیرہ منگ تھوراڑ باغ ��اولاکوٹ اور مظفراباد کے لوگ شامل نہیں۔
بتایا جا رہا ہے مظفرآباد کو چھوڑ کر باقی تمام قافلے آج رات یہاں پہنچ جاے گے۔
پھر مظفرآباد کی طرف نکلیں گے۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں