We stand for justice, fairness, and the rule of law. 🇵🇰⚖️
#TeamMrPattlo seeks no special treatment, only a fair trial, constitutional rights, and justice through lawful means.
JUSTICE, NOT SPECIAL TREATMENT.
#JusticeForMrPattlo#WeStandWithMrPattlo#TeamMrPattlo 🥀✨
مسٹرپتلو کےوکیل کی میڈیا سےگفتگو۔ کیسےکل گزشتہ9نومبر کو مسٹرپتلو کے اوپر جھوٹیFIRدی گئی۔اور کس طرح تھانےبلاکر گرفتار ڈالی۔ہم چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سےگزارش کرتے ہیں کہ مسٹر پتلو کو انصاف دیاجائے۔ @OfficialDGISPR@MaryamNSharif@DRSHUGLISM
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ ایک Crystal Clear Case میں پنجاب کی حکومت @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK انصاف کی بجاۓ نا انصافی کر رہی ہے تو جو لوگ اس پارٹی کے ورکرز ہیں وہ تو انصاف کی امید نا رکھے جو پارٹی اپنے سپوٹرز پر انصاف کے تکازے پورے نہیں کر رہی وہ باقی لوگوں کو کیا انصاف دے گی۔ @KhawajaMAsif@DpoSialkot@ImranKishwar2@OfficialDPRPP اپنے مقصد میں کامیاب ہوگۓ۔
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpattlo
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
May ALLAH make things easy for
Mr. Patlo and grant him justice. Please everyone pray that ALLAH frees him from this difficult time. Ameen. 🤲🏻
#westandwithmrpattlo#justiceformrpatlo
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif سے درخواست ہے کہ مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کی غیر قانونی گرفتاری پر فوری نوٹس لے کیونکہ مسٹر پتلو کے پاس 10 نومبر تک اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت اور سیش کورٹ ڈسکہ سے 10 نومبر تک ضمانت قبل از گرفتاری موجود ہے تو��ھرکیسےگرفتاری بنتی ہے؟
#justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo #justiceForMrPattlo
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ مسٹر پتلو اور محمد کاشف جٹ کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیں۔
قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے!
@MaryamNSharif @PunjabPolicePK
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
گروک @grok یہ مسٹر پتلو تو چھپا رستم نکلا ہے اس نے ریحان طارق کو سوال کرنے کے قابل بھی نہیں چھوڑا
ریحان طارق کے پاس تو کوئی سوال باقی ہی نہیں رہا۔
مسٹر پتلو کی کیا تعلیم ہوگی