نظم و ضبط کے بنیادی اجزاء
*1۔ قاٸد پر اندھا اعتماد*
*2۔ ذاتی انا کو فنا کرنا*
*3۔ اجتماعیت کے تصور کو فروغ دینا *
*4۔ تنظیم کی فکری اساس سے مکمل واقفیت و وابستگی*
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائ کی ہسپتال سے گھر واپسی ۔۔۔۔
دشمنوں کی جانب سے کی گئ ہر بکواس کا بھر پھر جواب دیا جائیگا ۔۔۔
عوام دشمن اسٹبلشمنٹ اپنا قبلہ درست کرلے ۔۔
جئے الطاف حسین
جناب @AltafHussain_90 بھائی
کون ہیں ، کیا ہیں
ان کے ا��صاب کتنے مضبوط ہیں ، وہ کتنے بڑے لیڈر ہیں
بس صرف 1:35 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں سمجھ لیجئے
واضح رہے اس ویڈیو میں موجود شخص کوئی @OfficialMQM کا کارکن نہیں بلکہ ایک معروف Social Media Influencer ہے۔
#GetWellSoonAltafBhai
جبریت،فرعونیت ،شدؔادیت،نمرودیت، ہامانیت،آمریت اوریزیدیت کی طرزپرقائم حکومتوں کےدور میں وہاں رہنےوالے غریبوں، مظلوموں اورمحکوموں کو”انصاف “وہاں پر قائم کردہ عدالتوں سےکبھی نہیں ملتا،تو پھر؟
جواب کےلئےسوچئے،غورو فکرکیجئے اور تاریخ کا مطالعہ کیجئے
شکریہ
الطاف حسین
12 فروری 2024
جبر کے اندھیروں میں زندگی گذاری ہے
اب سحر جو آئے گی
وہ سحر ہماری ہے
امجد علی صابری شہید اگر زندہ ہوتے تو ۸ فروری کے الیکشن میں ضرور گاتے
اللۂ مغفرت فرمائیں۔ (آمین ثمہ آمین)
8300
یہ نمبر اس وقت سب سے اہم ہے
کیوں اہم ہے؟
اس لئے ہےکہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو الیکشن مہم چلانے نہیں دی گئی
اب وقت بہت مختصر ہے،سوشل می��یا پر اس نمبر کو(8300)کو اتنا پھیلا دیں اتنا پھیلا دیں کہ اس نمبر کاسیلاب آجائے
یہ ہی آپ کی الیکشن مہم ہو گی
**قائدتحریک جناب الطاف حسین بھائ **
کا اپنی وفا پرست عوام سے خطاب کے دوران چند اقتباسات **
ستم کروگے ستم کرینگے *ہاتھ ملاءوگے ہاتھ ملائینگے *جفا کروگے جفا کرینگے ہم آدمی ھے تمھارے جیسے جو تم کورگے وہ ھم کرینگے ۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar@AltafHussain_90@MQMofficial
@AltafHussain_90 آہ! منور رانا صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے!!!!!
اللہ تبارک و تعالٰی منور رانا صاحب کی مغفرت فرمائے، آج ایک عہد کا خاتمہ ہوا۔
مہاجر ہیں مگر ہم
ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں
The end of an Era
#MunawarRana#RIP
کراچی کہانی
اُبھرتے ہوئے نوجوان شاعر کچھ نہ کہتے ہوئے بھی سب کہہ دیا اور بتا دیا کے یہ شہر کس کا تھا کون یہاں آکر قابض ہوئے کس طرح اپنوں نے پیٹھ پر خنجر گھونپا کیونکر غیر مقامی نیلے پیلو کو ہم پر مسلط کیا گیا
آپکا نام تو نہیں معلوم پر حق ادا کردیا آپ نے
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
ہمیں ملک سے کرپٹ افسر شاہی وڈیرے جاگیرداروں کا خاتمہ کرنا ہے اور ملک کو بچانا ہے۔
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا ملک بھر کے عوام سے خصوصی خطاب (۱۹۹۳)