@Aadiiroy2 درست بات چاہے آپکا بدترین دشمن بھی کہے تو سننا چاہیے۔ اہم یہ ہے کیا کہہ رہا ہے اہم یہ نہیں کے کون کہہ رہا ہے۔ جب تک منسٹر اور سرکاری ملازم سرکاری اسکول اور سرکاری ہسپتال نہیں کرینگے اس میں قیامت تک بہتری نہیں آئیگی اور یہ تو دنیا کا مسلمہ اصول ہے
@iamowaisnoorani شاہ صاحب کیا کرنل صاحب یہاں کے سیکیورٹی انچارج ہیں جناب وردی میں وہان کس حیثیت میں گئے اس پر بھی روشنی ڈالیں اور ہم لفنگوں کے علم میں اضافہ فرمائیں؟
@RShahzaddk شہزاد بھائ کیچڑ میں پتھر کیوں مارتے ہو۔ ہمیں پتہ ہے ہماری بھتیجی نے ابھی ہائ اسکول مکمل کیا ہے اور اب یونی جائےگی ایک ہائی اسکول کی ڈینش بچی کی سی وی کوئ کس مقصد سے لیکر گھومے گا؟
@soulat_pasha پاشا صاحب تنگ آمد جنگ آمد۔ مجھے سمجھ نہیں آئ شہری حقوق بااختیار مقامی حکومت سے انہیں کیا مسئلہ ہے اگر پی پی ۱۸ سال میں کام کرتی تو یہ بات بے وزن ہوتی