جرنل سے ہماری دوستی دشمنی میں تب تبدیل ہوئی جب ہم نے قوم کو بتایا کہ
کرفیو لگا کر خیبر پختون خواہ سے منرل کے ٹرک نکالے جارہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،،
مولانا فضل الرحمن ایک بار پھر ایکٹو ،،
شہباز گل خان صاحب کے خط پر جذباتی ہو گئے,!!!❤️🩹
آج خان صاحب کے خط میں ایک لائن تھی جس میں خان صاحب نے کہا کہ میں زندہ رہوں گا ۔ تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر پاؤں گا ۔ یہ لائن پڑھنے کے بعد مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی, کہ میں یہ آپ کو بتا بھی پاؤں گا یا نہیں ۔ میری کیا حالت ہوگی؟
آج بھی وہ انسان کوئی ڈیل نہیں مانگ رہا ۔ وہ رہائی نہیں مانگ رہا ۔ شہباز گل !
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
آئی ایس آئی نے بلایا اور کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو بولیں کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دیں، تو انہیں آذاد کردیں گے۔
جھوٹ پر کھڑی حکومت کیسے چل سکتی ہے؟
احد خان جنسی درندوں کو خوف خدا دلاتے ہوئے
مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا اشارہ! 🔥
’’واشنگٹن سے احتساب شروع ہوگا تو اس کی زد وزیراعظم ہاؤس سے ہوتی ہوئی پنڈی تک پہنچے گی۔‘‘
یہ محض ایک سیاسی جملہ نہیں، بلکہ ملکی سیاست اور اقتدار کے ایوانوں سے متعلق ایک اہم سوال ہے کہ احتساب کا دائرہ کہاں تک جائے گا؟
محمد مالک کے مطابق عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور سلمان راجہ سے ملنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ سلمان صفدر کو بلوا لیں، دونوں کو عمران خان کے اس فیصلے سے ان کی سوچ کا اندازہ ہونا چاھئے اور مستعفی ہو کر اصل تحریک انصاف کے لوگوں کو ان عہدوں پر آگے آنےدیں ، جو تحریک انصاف اور عمران خان کی مشکلات میں کمی لا سکیں!
آج عاطف خان کے طرزِ عمل سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں یقین دلا دیا گیا ہو کہ عمران خان اب سیاسی منظرنامے سے مائنس ہو چکے ہیں، اب چاہے باجوہ کو بلاؤ، حنیف عباسی کو بلاؤ یا یوسف رضا گیلانی کو، عمران خان کے بدترین سیاسی مخالفین کے ساتھ محفلیں سجاؤ، کوئی فرق نہیں پڑتا
سیاسی بے حسی، موقع پرستی بے غیرتی اور بے وفائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، لیکن آپ کی اس حرکت نے ان تمام حدوں کو عبور کر دیا ہے
تصویریں بولتی ہیں!
ظالم اتنا طاقتور نہ ہوتا اگر مظلوموں میں سے کچھ لوگ اس کے ساتھی نہ بنے ہوتے۔
آج ہی کے دن 3 نومبر، 2022 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فوج نے وزیرِ آباد میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرِ آباد میں قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔