PAKISTAN REQUESTS DELAY ON MOU PUBLICATION
JD Vance told CBS that the Pakistani side has requested that the full text of a memorandum of understanding not be published for now. He did not provide further details, citing the request for temporary confidentiality.
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
پوپ جان پال نے ایک مرتبہ مشہور فٹ بالر
میرا ڈونا سے کہا " چرچ غریب بچوں کی
فلاح و بہبود کیلئے بہت پریشان ہے "۔۔
میرا ڈونا نے جواب دیا۔۔۔۔
" تم سونے سے بنی چرچ کی چھت فروخت
کیوں نہیں کر دیتے "۔۔
سینئر صحافی شہباز رانا کی ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد امپورٹ ڈیوٹی کم کردی ہے اور عمر کی حد بھی ختم کردی گئی ہے، لیکن بچوں کی پنسلوں اور کاپیوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت حاصل نہیں کی جاسکی۔ اس سے ملکی ترجیحات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے
🚨🇮🇷🇵🇰
Just 30 minutes before war outbreak, Pakistan’s Field Marshal Asim Munir told Iranian leadership in Tehran:
“I tried my best to save lives. Your decision is yours, but on Day of Judgment I will only ask this testimony—that I did everything with honesty to stop war.”
فٹبال ورلڈ کپ کے ایک میچ سے قبل FIFA کی جانب سے ایک ایسا اقدام سامنے آیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹس اور وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق Saudi Arabia اور Uruguay کے درمیان میچ سے قبل سعودی عرب کے قومی پرچم کے احترام کو یقینی بنایا گیا اور اسے زمین پر رکھنے سے گریز کیا گیا، کیونکہ اس پر کلمۂ طیبہ (شہادت) درج ہے۔
اس اقدام کو دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے احترام اور عقیدت کی ایک مثبت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مذہبی علامات اور مقدس کلمات کے احترام نے کھیل کے عالمی میدان میں بھی ایک خوبصورت پیغام دیا ہے، یہ تصاویر اور ویڈیوز مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
#KSA
When Mamdani got in, my landlord started doing things he was supposed to be doing for years because he knew Mamdani was with the tenants, not the landlords. For example, monthly extermination hadn't happened in the 7 years I've been in my building until literally this year.
حضرت شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ : وہ واحد صحابی جن کا جنازہ پڑھنے سے نبی کریم ؐ نے منع فرما دیا تھا ۔۔۔۔ نبی کریم ؐ نے اپنی حیات مبارکہ میں ہر صحابی کی نماز جنازہ پڑھائی ، حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا جنازہ روایات کے مطابق 70 مرتبہ ادا ہوا ۔ لیکن احد کے معرکے میں نبی کریم ؐ پر اپنی جان نچھاور کرنے والے شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ کو جب غسل کے بعد کفن پہنا دیا گیا تو نبی کریم ؐ نے انکی نماز جنازہ نہیں پڑھائی ۔ جب دیگر صحابہ کرام نے وجہ پوچھی تو آپ ؐ نے فرمایا ہم انتقال کرجانیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے نماز جنازہ پڑھتے ہیں لیکن شماس بن عثمان تو اس درجے پر پہنچ چکا ہے جس سے اوپر کوئی درجہ ہی نہیں اس لیے اسکا جنازہ پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ یاد رہے کہ جب دشمن نے نبی کریم ؐ پر تیروں کی بوچھاڑ کردی اور آپ کو شہیید کرنا چاہا تو حضرت شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ نے ہر طرف سے پیارے نبیؐ کو ان تیروں سے بچایا ، اور انکی جانب پھینکے گئے تیر کو اپنے جسم پر روک لیا ۔۔۔۔۔ بلاشبہ اللہ کے نبی پر جان وارنے اور انکی زندگی بچانے سے بڑا درجہ بھلا کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایک بوائلر میں بند کر کے آگ لگا دی ہے۔جو جل سو جل گئے جو بچ گئے حکومت کی بلا سے۔
نوکری لوگوں کی زندگی کی آس ہوتی ہے ،یونیورسٹی سے نکلنے کے بعد سو خواب سجا کے اور مقابلہ لڑ کے نوکری حاصل کی ہوتی ہے۔بڑی بڑی ڈگریاں،سالوں کی محنت، مستقبل کے خواب،مقابلے کا امتحان اور نتیجہ صفر۔
وہ لوگ اپنے کیریئر کے درمیان میں ہیں جنہیں اب یہ بتایا جا رہا ہے کہ حکومت تمہیں کچھ نہیں سمجھتی، تم احتجاج کرو، سڑک پہ آؤ،پڑھے لکھے ہو،تمیز والے ہو ، تمہاری کوئی قدر نہیں۔ہم تم سے بات کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتے۔
سات فیصد تنخواہ بڑھائی ہے۔ گریڈ اٹھارہ کے بندے کی پانچ اور گریڈ فور کے بندے کی 1500 روپیہ تک بڑھے گی۔ یہ میں زیادہ سے زیادہ بتا رہا ہوں۔ پندرہ سو۔ سوچا ہے کبھی، گھی کے ایک پیکٹ اور ایک کلو چینی کے پیسے ہیں۔فاقے ہیں۔ مجبوری ہے، گھٹن ہے اور بے بسی ہے۔ بزرگوں کی ساڑھے تین فیصد پینشن؟ پیناڈول کے دو پیکٹ نہیں آتے یار
اور استاد سوچتے ان کتابوں، ڈگریوں،سالوں کی محنت نے کیا دیا۔شدید توہین اور ذلت محسوس ہوتی ہے جب ایک استاد، ڈاکٹر اور پروفیسر سڑک پہ چند ہزار کے اضافے کے لیےکھجل ہو اور اسے وہ بھی نہ ملے۔جس نےزندگی ڈیپارٹمنٹ کو دے دی۔ غریبوں کے بچوں کو پڑھاتے جن کی عمر گزر گئی۔انہیں بند گلی میں چھوڑ دیا جاۓ۔وہ جو نسلوں کے استاد تھے آج "ککھوں ہولے تے پانیوں پتلے ہو گئے" ہیں۔
نہ مستقبل، نہ آس،نہ کسی پہ بھروسہ نہ مان۔
ناصر ادیب
CONFIRMED: Six Shiv Sena (UBT) MPs have reportedly submitted letter to Lok Sabha speaker asking to merge in Shiv Sena (Shinde). NDA tally will now go upto 320 and counting. One rebel MP tells me: ‘we were told if you want funds for your constituency, switch!’ Operation Lotus 2.0 no longer needs flowers. Just a funding formula. Yeh hai aaj ki rajneeti! 🙏
زندگی میں محنت جاری رکھنی چائیے وازنیہ کی طرح ہو سکتا ہے آپ کا اچھا وقت چالیس سال کی عمر میں لکھا ہوا وہ عمر جب باقی پلئیر ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں چالیس سال کے اس پلئیر نے سپین کو نوے منٹ تک گول نہ کرنے دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا اس کو جاننے لگی میچ کے اختتام پر اس نے کہا کہ میری آنکھوں میں آنسو اس لئے ہئں کہ سات سال کی عمر میں فٹ بال شروع کیا دادا باپ بڑا پلئیر دیکھنا چاہتے تھے لیکن آج وہ نہیں ہیں ماں جہاز کا ٹکٹ مہنگا ہونے کی وجہ سے نہ آ سکی
اس کو کہتے ہیں کہ ایک رات میں کایا پلٹنا وازنیہ اب پوری دنیا میں جانا اور پہچانا جاتا ہے
Lost £22 million partnership with Adidas for speaking against China's act of Brutality on the people of Uighar.
Lost his place from Germany's National team for appreciating Erdogan.
Lost his place from Club as he initiated MUSLIM LIVES MATTER AS WELL and criticised club for not backing him on for his stance on Uighar as they are human too.
Mesut Ozil is more than just a footballer. RESPECT.
As Muslims in New York City and around the world mark the beginning of the Islamic New Year, Muharram calls us to reflect on the values of justice, compassion, and moral courage that guide us in our lives and our communities.
As we welcome this new year, may it renew our commitment to one another and to the work of building a city where every New Yorker can live with dignity and opportunity.