ایک پلان انسان بناتا ہے، اور ایک پلان اللہ تبارک و تعالیٰ بھی بناتا ہے، اور آخر میں اللہ کا پلان ہی کامیاب ہوتا ہے۔
وقت کے یزید نے اپنے غلاموں کے ساتھ مل کر یہ سمجھا کہ وہ عمران خان کو جیل میں نظر بند کرکے اپنا منصوبہ کامیاب بنا لیں گے، مگر دنیا گواہ ہے کہ جس دن سے عمران خان کو قید کیا گیا ہے، پاکستان میں پاکستانیوں نے ایک دن بھی چین و سکون کا سانس نہیں لیا۔
عمران خان قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر جیل میں ہر ظلم و جبر سہہ رہا ہے۔ وہ حق اور سچ پر ہے اور ہار نہیں مان رہا، اسی لیے اللہ کی رحمت و برکت اس کے ساتھ ہے۔
پاکستانیوں! آپ ہمت نہ ہاریں، اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں، اپنے خان کے ساتھ کھڑے رہیں۔ ان شاء اللہ آپ کا لیڈر عمران خان ضرور واپس آئے گا۔
حق آئے گا اور چھا جائے گا، اور باطل ہمیشہ کے لیے مٹ جائے گا۔ بے شک باطل مٹنے کے لیے ہے۔
#ReleaseImranKhan
#PakistanUnderFascism
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
"اس ملک میں اختلافِ رائے کو غداری اور سیاسی مخالفت کو دہشت گردی سے جوڑنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ غدار اور دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کرنا ہوں گی تاکہ جمہوری رویے، برداشت اور سیاسی مکالمے کو فروغ مل سکے۔" — چوہدری محمد سرور
#ChSarwar#PakistanPolitics#Democracy #FreedomOfExpression
سلام ہے ان تمام کارکنان کو
پنجاب میں کارکنان پر اتنا ظلم اور جبر ہونے کے باوجود بھی کارکنان اپنی مدد اپ کے تحت اج بھی سڑکوں پر عمران خان کے لیے نکل رہے ہیں🔥
تین سو سے زائد جھوٹے مقدمات میں قید ایک قیدی رب کی مدد، پوری قوم کی دعاؤں اور مزاحمت کی اس تاریخی جدوجہد کے طفیل ضرور واپس لوٹے گا۔ ان شاء اللّٰہ، ہمارا کپتان جلد ہمارے درمیان ہوگا 🤲🤲