غلامی کی زنجیریں کیسے ٹوٹیں گی؟
غلامی کی زنجیریں اس وقت ٹو��تی ہیں جب قوم خوف سے آزاد ہو کر حق، انصاف اور اپنے اصولوں کے لیے ڈٹ جائے۔ خاموشی غلامی کو مضبوط کرتی ہے، جبکہ شعور، اتحاد اور جدوجہد آزادی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔
@Baba_Ji763 اس لیئے کہ ہر حکومت کے پیچھے کھڑے دنیا کے سب سے بڑے دھشتگرد چور کریپٹ قاتلی اسٹیبلشمنٹ اور ناپاک فوج کے حرامی جرنیل کھڑے ہوتے ہین جن کی زندگیوں کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ کھربوں روپئے لگا دو مگر کسی حکومت کو چلنے نہیں دینا یہی کھلواڑ ملک کو اگے نہیں جانے دے رہا
لاپتہ افراد پر اپوزیشن نے ہمیشہ بلوچستان سے نکلنے والی ریلی میں شرکت کی ہے لیکن جب وہی لوگ حکومت میں آتے ہیں تو پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر نہیں آتا
#بلوچستان_کو_جینے_دو
آپ کی آج کی ٹویٹ “تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں” پڑھ کر دل میں کئی سوالات اٹھے۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ موروثی اور خاندانی سیاست کی مخالفت کی ہے، پی ٹی آئی کو نظریاتی جماعت بنایا۔
جب عمران خان صاحب اڈیالہ جیل کی تنہائی کی قید میں ہیں، جہاں ان سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں،
تو آپ جیسے سینئر لیڈر، سابق وزیر مملکت اور ایم این اے باہر کیا کر رہے ہیں؟
کیا آپ نے کبھی اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیا؟ کیا آپ نے اپنے حلقہ انتخاب (تخت بھائی، مردان) میں خان صاحب کے بار بار کے احکامات پر کوئی موثر موبلائزیشن کی؟
تحریک یا احتجاج کی جو کال دی گئی، اس میں آپ کا عملی کردار کیا رہا؟
نہیں۔ آپ نے صرف قومی اسمبلی میں حادثاتی تقریر کر دی تھی معصوم عوام اور ورکر آپکو مزاحمتی لیڈر سمجھ بیٹھے۔ لیکن حقیقی سیاست صرف تقریروں سے نہیں چلتی — مشکل وقت میں میدا�� میں اترنے، دھکے کھانے ، گرفتاریوں اور جدوجہد کرنے سے چلتی ہے۔
دوسری طرف خان صاحب کی بہنیں — خاص طور پر علیمہ خان — مسلسل اڈیالہ کے باہر نکل رہی ہیں۔ جب ملاقات سے روکا گیا تو تو بیٹھیں، پولیس کی رکاوٹوں، لاٹھی چارج، گسیٹنے اور گندا پانی پھینکنے جیسی حرکتیں برداشت کیں۔ کارکن انہیں دیکھ کر حوصلہ پکڑ رہے ہیں کیونکہ جب بہت سے “لیڈر” خاموش اور عہدوں کے مزے لے رہے تھے، بہنیں اپنے بھائی کے لیے سڑک پر تھیں۔
اب علیمہ خان نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ صرف بہنیں اڈیالہ جائیں گی، کارکنوں کو نہ بلایا جائے، بلکہ تمام آفس بیئررز، ایم این ایز اور ٹکٹ ہولڈرز اپنے حلقوں میں جا کر ��وبلائزیشن کریں اور سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کریں۔
آپ کو تکلیف اس بات کی ہے کہ ان کی جدوجہد سے آپ کی “سیاست” کا آخری کیل ٹھوکا جا رہا ہے۔
جب لیڈر جیل میں تنہا ہے تو وفاداری کا امتحان باہر کے نام نہاد “امینوں” پر ہوتا ہے — جو باہر ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں کر رہے۔
یہ موروثی سیاست نہیں، بھائی کی رہائی اور انصاف کے لیے خاندان کی جدوجہد ہے۔ جب آپ جیسے لوگ کچھ نہیں کر رہے تو بہنیں ہی تو آگے آئیں گی۔
اگر آپ واقعی خان کے وفادار اور پی ٹی آئی کے “امین” ہیں تو اڈیالہ جائیں، اپنے علاقے میں تحریک چلائیں، یا کم از کم خاموش رہیں۔
پی ٹی آئی میں ان لوگوں کی کوئی جگہ نہیں جو صرف بیانیہ بناتے ہوں، دوسروں پر الزام لگاتے ہوں اور خود جدوجہد سے دور رہیں۔
@ShazadAkbar @SHABAZGIL @khurramzeeshan @OfficialShehr @balochi5252 @zeshmohmand @sahmed850 @Aladeen_Pro @shafqatmm1 @WaqarKhan @ImranRiazKhan @tariqmateen @tayyabarajah
@hani09080@TeamPakPower#بلوچستان_کو_جینے_دو
لیکن ہماری فوج تشدد اغواہ براے تاوان اور دھشتگردی قتل غارتگری پر پوری یقین رکھتی ہے لیکن ان دماغوں کو عقلوں کو اللہ نے سلب کر لیا ہے یہ 70 سال سے جو کرتوت پاکستان کے ساتھ کر رہے ہیں اب وہ نہیں چلے گا
@YaserAwaan@Legacy_Leavers_#بلوچستان_کو_جینے_دو
اس ناپاک دھشتگرد قاتلی فوج کے جرنیلوں نے بلوچستان کا بلکہ پورے ملک کا امن خود تباہ کیا ہوا ہے یہ ایک طرف پاکستان کو لوٹ کر تباہ کر رہے ہیں دوسری طرف یہ پاکستان دشمنوں سے ملک کو برباد کرنے کے ڈالر وصول کر رہے ہیں ان کے ہوتے ہوے عدالتیں کبھی کام نہیں کر سکتیں
RAWALKOT UPDATES 🚨🛑🚨🛑
راولاکوٹ کے تاذہ ترین مناظر 🚨
15 جولائی لانگ مارچ کے لئے عوام مکمل پرجوش 🛑 تیاریاں جاری
لاکھوں کشمیری اپنے بنیادی حقوق کے لیے پر امن مارچ کے لئے بے تاب
#GodNightSunday#بلوچستان_کو_جینے_دو
یہ کشمیری معصوم بچے کوئی آزاد نہیں بلکہ اپنے بنیادی حقوق مانگ رہے ہیں پرجوش 🛑 بچے بوڑھے 15 جولائی لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف باشعور بچے بوڑھے جوان خواتین سب ایک پیج پر
#بلوچستان_کو_جینے_دو
@Mrromi24 حکومت اس فوجستان میں سرف اور سرف کتے دھشتگرد قاتلی غدار جرنیلوں کی ہے جنہوں پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا تحیہ کر رکھا اور اس کے انہوں نے پاکستان دشمنوں سے ڈالر کھاے ہیں