Be positive have positive live positive, Positivity is a energy drink it will beautify your living pattern. Negativity is a cancer which will diminish your life
دوسروں کے لیے نیکسٹ اسٹاپ اڈیالہ کا گانا گانے والے عمران خان کی زندگی کا فل اسٹاپ اڈیالہ بن گیا
جیل سے نکلنے کے لئے قانونی لڑائی لڑنے کی بجائے ملک دشمنی میں ہر حد پار کرتا عمران خان اور یوتھیوں کو مزید گہرائی اور گمراہی کی طرف دھکیلتا جا رہا ہے
کیا سیاست دان کی ذات پر بات گناہ عظیم ہے
تحریک انصاف کے ہر ورکر کا یہ کہنا کہ عمران خان کی ذات پر بات نہ کرو، یہ انکا سیاسی شعور ہے یا انہیں پتا ہے
کہ عمران خان کی ذات اسکی کارکردگی سے زیادہ منحوس ہے۔
#عمران#تحریکانصاف#مریم#پاکستان
ایک تو یہ لوگ جاہل ھیں،جھوٹے ھیں اور پھر صحیح ھونے کی کوشش بھی نہیں جرتے۔
محمود اچکزئی بھی علیمہ خان کی ڈگر پر، قاضی فائز عیسی کے AI کلپ پر پریس کانفرنس کردی۔
واہ عطاء بلوچ تیرے جیسا محب وطن پاکستان اللّه پاک ہر کسی کو بناے
جن لوگوں کو پاکستان اور افواج پاکستان کی تعریف پسند نہیں مجھے وہ لوگ پسند نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🫶♥️💪
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان چھا چھو گیا
سوئٹزرلینڈ کے مقامی لوگ پاکستانی میڈیا ،پاکستانی صحافیوں اور پاکستان کے نام کی اتنی زیادہ کوریج اور پذیرائی کی توقع نہیں رکھتے تھے مقامی پاکستانیوں کی تعداد کم ھونے کے باوجود برجن اسٹاک ریزورٹ میں پاکستان کے جھنڈوں اور تشہیر نے پاکستان کو توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ وہاں کے مقامی افراد بھی اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ اس بڑی جنگ کو ختم کرنے میں پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
میں پنجاب میں 4600 روپے من آٹا لیکر کھاتا ہوں آزاد کشمیر میں 2000 روپے من ملتا ھے منگلا ڈیم کے ایک یونٹ پر 12 روپے خرچہ آتا آزاد کشمیر والوں کو وہ یونٹ 2 روپے 59 پسیے میں ملتا ھے یہ کون دے رہا ھے اتنا سستا سب کچھ ملنے کا آپکے پاس کیا جواز ھے ؟
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
تحریک انصاف والے ہمارے معصوم یوتھی بھائی اس وقت کن کترا کمیٹی کو والد صاحب کا درجہ دے چکے ہیں۔
لیکن کن کترا کمیٹی کے لیڈر شوکت میر نے پرسوں تقریر میں عمران نیازی اور یوتھی حکومت کی کشمیر فروشی کے راز کھولے تھے۔
یوتھی بھائیوں یہ بھی سنو!