وہ وقت گزر گیا جب فوجی جوانوں اور نوجوان افسران کی شہادت کو بیچ کر جرنیلوں اور ٹونیوں کی کرپشن اور بدمعاشی کو چھپایا جاسکتا تھا۔ اب قوم حساب اور احتساب مانگتی ہے۔
اس منحوس میں بالکل ایمان نہیں ��ے۔
ہٹا دو یہ بدبودار چہرہ میرے آنکھوں سے،
اس میں عوام کے لیے بالخصوص پشتونوں کے لیے کوئی احساس نہیں ہے۔
آپنے کئے ہم بےگناہوں پہ ڈالتے ہے۔ دہشتگردی کا آڈہ پنجاب بالحصوص راولپنڈی میں دہشتگردوں کو ٹریننگ دئے جاتے ہے اور پھر پختونخواہ کا رح کرتے.
اسلام آباد دھشتگرد حملے کے ملزمان گرفتار کر لیے ہیں اور ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا اسکا کوئی قصور نہیں تھا؛ ملزم نے ہائیر نے کیا تھا۔ دھشتگرد کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھہرے۔ ہم نے چار پانچ لوگوں کو راؤنڈ آپ کیا ہے۔
@RanaSanaullahPK دہشتگرد تو پنجاب میں پالے جاتے ہے، کیا تم مجھے یہ یقین دلا سکتے ہے کہ یہ دہشتگردی کا آڈہ کہاں ہے؟
پنجاب میں ہے، ذرہ سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔
قاتل ہو تم،