صبح تک 100 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁ک��یں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
@A2_Pak
آپ جتنے پرانے ہوتے جائیں گے اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے ۔۔۔ گزرتا عمر آپ کو عاجز بنا دے گی اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کردیا۔۔!!
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی___ کوئی حلقۂ احباب تو ہو گا
مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں_____نایاب تو ہو گا
#ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
Yes best system for Pakistan is presendential system every country who is prospered or on the way to, has the presendential system, although it's the only system which is closer to khilafat e rashdaم a
#ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
The country will develop only when the presidential system is implemented in the country. The presidential system is the system that is closest to Islam.
#ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
#بزم_شاعری
اول تو میسر ہی ____نہیں ہوتے کسی کو..!!
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات___ سے باہر نہیں ہوتے..!!
شام بخـــــــیر ☕❤️🌿
#صدف_کے_موتی@sadafsheriff35