🥀 خوش آمدید نومبر 🥀
کچھ خوشیاں، کچھ ادھورے خواب،
کچھ بچھڑی یادیں، کچھ نم آنکھیں،
کچھ مسکراہٹیں، کچھ خاموشیاں...
گزرے لمحوں کو دل میں سمیٹ کر
آؤ! نومبر کو خوش آمدید کہیں۔ 🍂❤️جو چلا گیا اس ہر افسوس کرنے کی بجائے جو ہمارے پاس ھے اس پر اپنے مالک کا شکر ادا کریں
جو کام بہن آسرا چوہدری کر رہی ہیں اس وقت تک جو کر چکی ہیں ان کا یہ کاوشیں اور ان کا یہ کام کبھی بھی ہم بھلا نہیں سکتے
اللہ پاک بہن کو ترقیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین 😢😢
سلام ھو اس شہزادی کی استقامت پر جو رات کے اس پہر بھی اپنے کارکنان کو جیل سے رہائی دلوانے کے لیے مصروف عمل ھے اللہ پاک بہنا کی ہر حال میں مدد فرمائے آمین یہ بابا جان رحمتہ اللہ علیہ کی تحریک کا بہت بڑا سرمایہ ھیں انکی جہدوجہد کو سلام ھو۔ ایڈوکیٹ مس اسری چوھدری
@Shzadeje وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
پروردگار آپ کے گھر میں سکون دے رزق میں برکت، رشتوں میں محبت اور دل میں ایمان کی روشنی پیدا فرما ئے نیک اولاد اور اچھا روزگار عطاء فرمائے مشکل میں آسانیاں عطاء فرمائے
دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمین
رات کے اس پہر ایڈوکیٹ اسرا چوہدری غازی صاحب کے مزار سے گرفتار ہونے والوں کی قانونی مدد کے لیے موجود ہیں
البتہ سیفی صاحب کے بتلائ گئ وکلاء ٹیم نظر نہیں آ رہی
اور کچھ مرکزیوں کو ان کا نام تک گوارہ نہیں ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ذرا اپنے نصیب پر خوش ہوں… 🥹💚
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت میں پیدا فرمایا، یہ ہمارے لیے بہت بڑی سعادت ہے۔ 🤲
اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹
یا رسول اللہ ﷺ
یا نبیِ رحمت ﷺ! آپ ﷺ پر اتنی بار سلام ہو جتنی بار کسی دکھی انسان نے آپ ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ کو یاد کر کے اپنے دکھ بھلائے۔
سیدنا کریمُٗ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫶🏻🫀💫
❣️❣️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️اے کائنات کے مالک جو بھی یہ پوسٹ پڑھ رھا ھے ان سب کی دلی مرادیں ،تمنائیں ،خواہشیں ،آسیں ،امیدیں پوری فرما❣️
❣️اے اللہ ان کو عزت ، صحت ،محبت دولت ، شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما اے اللہ ان کا ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما🤲