The clock strikes five, and the workday comes to a close. Clara powers down her computer, slips it into her carryall, and bids farewell to Jake, Lila, and Mark. "Catch you all tomorrow!" she calls out, making her way toward the exit. 🐃Storing Away Winter Garments The tidying
مدارس کے نصاب میں جتنا وقت منطق اور دوسری مشکل ترین کتابوں کے پڑھنے پڑھانے میں ضایع کیا جاتا ہے جوکہ طلبہ کی اکثریت کو نہ سمجھ آتی ہے اور نہ ہی کوئی خاص فائدہ ہے تو اس کے بجائے اگر تھوڑا وقت کمپیوٹر کورسز انگریزی عربی لینگویج کمپیوزنگ وغیرہ جسے شکل سکھائے جاتے تو
@muftitaqiusmani
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب؟
جمیعتی ابابیلوں سے گزارش ہیں کہ اپنی ایک یادگار تصویر سینڈ کریں،
بہت ہی اعلی ویڈیو بنانی ہے جس سے یوتھیاں کے دھواں نکلے گا ان شاءاللہ
5مئی کے بعد والی تصویر قابل قبول نہیں۔ٹویٹ کو ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ سب احباب تک میری آواز پہنچ جائے،
پورے ملک میں ایک ساتھ عید اور روزہ رکھنے کی روایات سابق وفاقی وزیر مذہبی امور شھید عبدالشکور رح نے ڈالی ہے،
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی قبر کو اپنی نور سے منور فرمائے۔💔 آمین
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا عید الفطر کے موقع پر اہم پیغام
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع تمام اہل وطن ، دیار غیر میں موجود پاکستانیوں اور تمام امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔اللہ کریم بار بار ہمیں یہ خوشیاں نصیب فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
رب کعبہ کی قسم کہ pti میں رهتے ہوے بندہ ایمان سے دن بدن کمزور ہوتا ہے اسکا روخ علماءکرام نیک لوگوں اور دینی محفل سےدور ہوتا ہے اور جمعیت علمائے اسلام میں روحانی سکون ہوتا ہے اللّه ہم سب کو قبر تک حشر تک علماءوں کے ساتھ جوڑ رکھے امین ❤❤❤
@juipakofficial@PTI
@MSamiUllah_786 @IhsanMarwat_786 اب اس میں ہم جیسے لوگ کہاں آتے ہیں ، مجھے مولانا فضل الرحمان صاحب سے عقیدت ہے اور بڑے احترام کا رشتہ ہے لیکن میاں محمد نواز شریف سے پیار ہے