تحفظ ناموس صحابہ و اھلبیت کا بل منظور ھو کر نافذ العمل ھونا وقت کی اھم۔ ضرورت ھے۔
کسی مجوسی و مشرک کو صحابہ و اھل بیت کی توھین کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔!!!
یہ پاکستان ھے۔ جہاں 97 فیصد اکثریت صحابہ و اھل بیت کی غلام ھے۔
صحابہ و اھل بیت سے محبت و عقیدت ھمارے ایمان کا جزو ھے
سسٹم کا نوحہ پڑھنے کیلئے یہ دردناک مناظر ہی کافی ہیں کہ کسطرح دارالخلافہ کے بڑے سرکاری ہسپتال میں ظلم کی تاریخ کیسے رقم ہوئی، نرسری میں آتشزدگی کے بعد معصوم بچوں کو ورثاء کن حالات میں خود ہی نکال رہے ہیں،
اتنی بڑی لاپرواہی اور غفلت کیسے ہوئ اور اسکا زمہ دار کون ہے
معروف اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے سرحد یونیورسٹی میں ایک نہتی عورت پہ حملہ اور ایک باہمت اور غیرت مند مرد کی کہانی چند جملوں میں کوزے میں بند کر دی ہے۔
شاباش ❤️👏
اس ویڈیو سے صاف صاف ظاہر ہو گیا کہ انہیں جدون گروپ کی طرف سے یونیورسٹی کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا تھا پھر وہ رکاوٹ ہٹا کر اندر جاتی ہے ان سے بدتمیزی کی جاتی ہے یہ سب ایک پلاننگ سے ہوا ہے
یونیورسٹی کے باہر کی CCTV فوٹیج آ گئی تو یہ سب منہ چھپاتے پھریں گے
🚨سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں وردی پر ہاتھ اٹھانے اور وردی کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت ترین قانونی کارروائی ہونی چاہئیے۔ وردی صرف کپڑا نہیں، ریاست کے وقار، قانون اور امن کی علامت ہے ایسے مجرموں کو کسی بھی صورت رعایت نہیں ملنی چاہیے۔
ایسے عناصر کو قانون کے مطابق عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ریاستی وردی کی توہین یا اہلکار پر ہاتھ اٹھانے کی جرأت نہ ہو ۔۔
لیفٹینٹ کرنل اسفند کیس کا مرکزی مجرم جدون خان جس کا تعلق بنوں سے ہے تنخواہ پاکستان سے لیتا ہے اور جھنڈے افغانستان کے لگاتا ہے۔ ایسے حرامخوروں سے استاد کا منسب لے لینا چاہیے۔
جیسا یہ استاد تھا ویسے ہی اس نے طالب علم بنائے ہوں گے۔ بہت ہو گیا حرام خوروں کو پالنا، ان کی ب پر لات مار کر افغانستان بھیجو سب کو
🚨 لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار بیگم ہراسگی کیس میں ویژن پوائنٹ کی موقع پر موجود طلبہ سے خصوصی بات چیت۔۔
جدون ہماری یونیورسٹی کا سابقہ HOD آف سٹوڈنٹس افیئر تھا، یونیورسٹی کی فیمیل ٹیچرز نے اسکے خلاف کئی مرتبہ انتظامیہ کو شکایت کی یہ شخص ہمیں دیکھ کر نازیبا حرکات کرتا ہے، جس پر VC نے اسے عہدے سے فارغ کر کے ڈاکٹر انا عطاء کو اس عہدے پر تعینات کردیا۔۔ آج یونیورسٹی میں ایک احتجاج چل رہا تھا، جدون اس احتجاج میں اپنے غنڈوں کے ہمراہ آیا اور ڈاکٹر انا عطاء کو ہراساں کرنے کی کوشش کی، ڈاکٹر انا عطاء نے اپنے فیملی ممبر کو کال کی، انکے شوہر نے جدون کیساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کی،جب کہ جدون اور اسکے غنڈوں نے انکے شوہر پر حملہ کردیا۔۔
🚨 ہم فوج کی اعلیٰ قیادت سے اپیل کرتے ہیں۔۔
کہ لیفٹیننٹ کرنل صاحب کے ساتھ کسی بھی کارروائی کرنے سے پہلے سوچا جائے، کہ جب ایئرفورس کا ایک افسر اپنے قوم کی ماں بیٹی کی عزت محفوظ رکھنے کیلئے اپنی جان قربان کر سکتا ہے۔۔
ایک افسر صاف نیت کیساتھ اگر وردی میں اپنی ڈیوٹی سے یا ڈیوٹی پر جاتے ہوئے یونیورسٹی پہنچ کر اوباش یوتھئیے سٹوڈنٹس سے اپنی آبرو کو بچانا چاہتا تھا۔۔
تو اسفند صاحب کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے ان انتشاریوں یوتھیوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔۔
جو ملک میں جگہ جگہ فساد و انتشار پیدا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔۔
کسی بھی طرح کی کاروائی کرنے سے پہلے اس بات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے کہ اس کے نتیجے میں انتشاریوں کو شہہ ملے گی۔۔
اور انکے حوصلے اور زیادہ بلند ہوجائیں گے۔۔
اگر کرنل صاحب کی نیت میں کھوٹ ہوتا تو وہ فوجی دستہ ساتھ لیکر جاتے اور اس کے نتیجے میں اگر کچھ ہوجاتا تو پھر کیا ہوتا۔۔
اس وقت پوری محب وطن قوم کرنل صاحب کے اس جراتمندانہ عمل پر خوش ہے اور انکے ساتھ ہے۔۔
اپنی افواجِ کی عزت و ناموس کی خاطر،
کارروائی ہونی چاہئے لیکن انتشاریوں اور وہاں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف۔۔۔؟
❓کیا فوج کا افسر صرف فوج کا افسر ہوتا ہے؟ بیٹا، بھائی، باپ، شوہر نہیں ہوتا ؟؟؟
❓کیا فوج کا افسر اپنی بیوی کی حفاظت، دفاع کرنے کا حق نہیں رکھتا ؟؟؟
❓کیا فوج کے بارودی افسر کا گریبان پکڑنا کسی جرم کے زمرے میں نہیں آتا ؟؟؟
❓کیا فوج کا افسر وردی اور بیوی، بیٹی، بہن کی حفاظت میں ہوائی فائرنگ کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ؟؟
❓کیا بیوی، بہن، بیٹی کی عزت کی حفاظت کی خاطر دفاع میں موقعے پر فائرنگ یا لڑائی جھگڑا کرنا قانونی طور پر کس جرم کے زمرے میں آتا ہے؟؟
🚨 فوج کے افسر کے خلاف فوج کے قوانین کے مطابق کارروائی ہو یا نہ ہو عام پاکستانیوں کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں۔۔
👈لیکن جو عمل کرنل اسفند یار خان صاحب نے کیا یعنی بیوی کی حفاظت، دفاع کی خاطر ہوائی فائرنگ۔۔ ہم عام پاکستانی انکے اس عمل کو سو فیصد درست سمجھتے ہیں۔۔
👈اس پر بھونک وہ رہے ہیں جنکی ولادت کا باعث دھرنے تھے، اللہ پاک تمھیں عمران خان جیسا (زانی، لوطی، جواری، بدکار) باپ، پنکی پیرنی جیسی (بھگوڑی) ماں، ٹیریان وائٹ جیسی (ناجائز) بہن عطا فرمائے۔۔ یوتھیو! اگر اپنے باپ کی اولاد ہو تو بولو آمین ۔۔
👈 تم صرف منافق، ناپاک ترین، ناجائز والدین کی ناجائز اولادیں ہو، تم صرف لاتوں کے بھوت اور قابل نفرت ہو، تم پر اور تمھاری والداؤں کے کرش پر کھربوں بار لعنت ہو 🖐️
یہ وہ جدون خان ہے جس نے اپنی کرسی اور اپنے خلاف خواتین کو جنسی ہراساں کرنے پر یہ سارا ڈرامہ کروایا ہے کل اس لڑائی کے وقت یہ موقع پر موجود تھا اس کے لائے غنڈوں نے ڈاکٹر آئینہ کو یرغمال بنایا ہوا تھا اب سنا ہے یہ کہیں روپوش ہوا ہے
لیفٹینٹ کرنل اسفند یار ولی کا تعلق چارسدہ، خیبر پختونخواہ سے تھا۔ بحیثیت فوجی تو ان کا عمل شاید قابل قبول نہیں لیکن ان کے پختون خون نے ان کو یہ اجازت نہ دی کہ وہ اپنی زوجہ کے ساتھ ہوئی بدتمیزی کو درگزر کر سکیں
@AimalWali
بیوی کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی پاداش میں وردی میں ملبوس ہو کر یونیورسٹی جانے پر تو تحویل میں لے لیا گیا
لیکن جس کی وجہ سے کرنل ہوائی فائرنگ کرنے پر مجبور ہوا اس کتے کے بچے کا کیا کرنا ہے؟
پوری قوم اس غیرت مند آفیسر کو سلام پیش کرتی ہے❤️🇵🇰
ادارے کے اپنے قوانین ہیں وہ بہتر جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے
لیکن
اگر اس غیرت مند بہادر شیر کو سزا ہوئی تو بہت دکھ ہو گا
اور
اس سے بھی زیادہ دکھ ہوگا اگر اس سارے واقعے میں ملوث شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک نا پہنچایا گیا
یہ واسکٹ والا لڑکا پاکستان تحریک انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر ھے
اسی نے اپنے لونڈے لپاڑے لیکر سب سے پہلے فوجی افسر پر ھاتھ اٹھایا اسی نے فوجی افسر کی بیوی کا گریباں پکڑا ۔ انشا اللہ جلد منطقی انجام کو پہنچے گا ۔