Former Prime Minister Imran Khan in Conversation with Members of his Family - Adiala Jail (July 1, 2025)
Note: This is a repost of the tweet from July 1, 2025.
“Instead of going through the formality of introducing a 27th constitutional amendment through a sham parliament, it would be better to openly declare a monarchy, because what exists today is outright dictatorship, forcibly imposed on the country.
The very foundation of Pakistan was laid on La Ilaha Illallah (There is no god except Allah), a declaration that liberates mankind from all forms of slavery. Our country was freed from British rule through immense sacrifices to establish a nation where every citizen would enjoy personal liberties. But the situation is completely the opposite. A mafia seeks to keep the entire nation enslaved. I am willing to endure solitary confinement in a dark prison cell, but I will never accept slavery. And that is my message to everyone: it is better to choose imprisonment than to live in such bondage. What is the value of freedom if, outside these walls, we are not truly free? Iqbal’s Shaheen (eagle) soars high, it does not live in servitude.
I give this call to the entire nation, especially to the workers and supporters of Pakistan Tehreek-e-Insaf: Launch a movement after Ashura against the tyrannical system that has gripped this country. For me, death would be better than accepting a system built on slavery.
Every attempt is being made to suppress my voice so that my message does not reach the people and no one dares to stand up against oppression. But I will resist tyranny until my very last breath. I have complete faith in my Creator that this shadow of injustice will soon be lifted from Pakistan.
There are four pillars integral to any democracy: the right to vote, the rule of law, moral integrity, and a free press. The 26th Constitutional Amendment has effectively dismantled all four:
1. The Right to Vote: A dictator has no need for public mandate; he governs through force. The illegitimate assemblies formed via Forms-47, and the subsequent distribution of reserved seats, have only reinforced the perception among the people that their votes hold no value.
2. The Rule of Law: The judiciary has been reduced to a subordinate department of the government. Courts are packed with handpicked judges, while independent judges have been silenced. This is a hallmark of martial law, not democracy.
3. Moral Fabric of Society: This amendment has buried all ethical values. Individuals who are not true representatives of the people now occupy seats in the assemblies. Horse-trading of assembly members continues with impunity, and even the judiciary operates under the thumb of this mafia.
4. Free Media: Under a dictatorship, the media is bound in chains. Freedom of expression has been entirely curbed. Independent journalists are being targeted, while the rest have been bought off.
Peaceful protest is a fundamental democratic and constitutional right. Yet, 26 of our MPAs were suspended for staging a protest in the Punjab Assembly. I commend Ahmad Bhachar and all PTI MPAs who had the courage to challenge these pharaohs. Until our 26 members are reinstated, our elected representatives should hold their own assembly outside. The Form-47-based assemblies do not represent the people, in any case.”
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
شرم آنی چاہئے تمہیں !
عمران خان کے ورکرز، جانثاروں اور چاہنے والوں نے مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے تمام راستے رات بھر مکمل طور پر کھلے رہے اور کہیں کوئی اجتماع یا رکاوٹ نہیں بنائی گئی۔ پاکستانی اور عالمی میڈیا موقع پر موجود تھا اور ایک ایک لمحہ رپورٹ ہو رہا تھا۔ اس کے باوجود اگر حکومت اپنی توہینِ عدالت کو چھپانے کے لیے ورکرز کے رش یا راستوں کی بندش کا جھوٹا بیانیہ بناتی ہے تو یہ پروپیگنڈا حقائق اور پوری دنیا کے سامنے موجود ریکارڈ کے منافی ہوگا۔
الحمد للہ 🙏 !
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
🚨🚨
ایپسٹین فائلز کو جتنا میں نے پڑھا اور جتنی چیزیں سرچ کر کے دیکھ لی میں ایک نتیجے پر پہنچی ہوں اس پوری دنیا میں جو یہودیوں کے سامنے کھڑا ہو جاتا اس کو یہودی راستے سے ہٹاتے ہیں ۔۔۔۔
انہوں نے مائیکل جیکسن کو بدنام کر کے صرف اس لئے انجیکشن لگا کر ہارٹ اٹیک کروایا کیونکہ وہ فلسطین کا حامی تھا فلسطینیوں کو حوصلہ دے رہا تھا اور بچوں کو ایپیسٹین جیسے درندوں سے بچانے کے لئے کام کر رہا تھا اس لئے zionists نے اسکو راستے سے ہٹایااور دیکھو آج وہ innocent ثابت ہوا مگر کیا فائدہ اب تو وہ مار دیا گیا۔۔۔یہودی اس پوری دنیا کو کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں
او مسلمان او تمہیں شغل میلے ننگے ناچ میں لگا کر تمہیں گمراہ کر رہے ہیں تم سے تمہارا لیڈر اس لئے ہی چھینا گیا اور اب ایک آنکھ بھی ضائع کر دی گئی ہے ۔۔۔خدارا سمجھو اس پوری بات کو
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن ہم نے الیکشن چرائے، آئین وحلف توڑا، 90 فیصد عوام کے لیڈر پر 200 بوگس کیسز کرکے ڈیتھ سیل میں رکھا، سیاستدانوں کی بہنوں، بیٹیوں، بیویوں، ماؤں کو اغواء کرکے اپنے حق میں ترامیم کروائیں، عوام کےمنتخب وزیر اعلیٰ کو کتا کہا۔
یاد رکھنا !
تم جتنا بھی ظلم کرو گے لیکن ہمارے پاس کوئی اور راستہ ہے ہی نہیں ہم اپنے بھائی کو نہیں چھوڑیں گے۔
تم نے بیشرمی کی حد پھلانگ دی ہے، مجھے بالوں سے گھسیٹا گیا پولیس اہلکاروں نے گھرا بنا کر یہ سارا تماشہ کیا مگر میں ٹھیک ہُوں اور ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
نورین خانم !
#ReleaseImranKhan
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal
“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا۔ میری 2019 میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ایک بار پھر ویسا ہی پہلگام واقعے کے بعد بھی ہو رہا ہے۔ خود احتسابی یا شفاف تحقیقات کی بجائے مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔
ایک ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے خطے میں اشتعال انگیزی جسے پہلے ہی “جوہری فلیش پوائنٹ” کہا جاتا ہے۔ پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کے پاس ہر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے سکتا ہے، جیسا کہ ایک متحد قوم کی مکمل حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2019 میں دیا تھا۔
میں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔
میں مسلسل یہ بات اجاگر کرتا رہا ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم، جو آرٹیکل 370 کے غیر قانونی خاتمے کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں، کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔
نواز شریف یا آصف زرداری جیسے مفاد پرست سیاستدانوں سے بھارت کے خلاف کسی مضبوط مؤقف کی توقع رکھنا محض بیوقوفی ہے۔ وہ کبھی بھارت کے خلاف بولنے کی جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ناجائز پیسہ اور کاروباری مفادات بیرون ملک ہیں۔ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور انہی مفادات کے تحفظ کے لیے بھارت کی جارحیت اور پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات پر خاموش رہتے ہیں۔ ان کا ڈر صرف یہ ہے کہ اگر انہوں نے سچ بولا تو بھارتی لابیاں ان کے آف شور اثاثے منجمد کروا سکتی ہیں۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج پاکستانی قوم ایک جعلی اور دھاندلی ذدہ فارم 47 رجیم کے باعث تقسیم ہو چکی ہے، لیکن مودی کی جارحیت نے پاکستانی عوام کو بھارت کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے۔ ہم اس جعلی حکومت کو مسترد کرتے ہیں، لیکن من حیث القوم بھارت کی جنگی جنون اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانے والے عزائم کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔
کسی بھی بیرونی دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے قوم کا اندرونی طور پر متحد ہونا ضروری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے جو قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام توانائیاں سیاسی انتقام پر صرف ہونا اس نازک وقت میں قوم کی داخلی یکجہتی کو کمزور کر رہا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے-
— اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
🇺🇸 @RichardGrenell my brother , you need to slow down a little 😄😄. A tout of military establishment in Pakistan stated on major news network yesterday that each tweet is hitting the establishment like a bullet . At this rate we will have the first case of a death certificate stating cause of death
“ death by tweets “… 😄😄🇺🇸🇵🇰