ہم سے الجھو گے تو انجام قیامت ہو گا✌️
تونے کل پوچھا تھا
"کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرا مخالف نہ ہو"
تیرے یہ الفاظ دل چیر گئے ہیں 😭
اور آج دیکھ میرے کپتان پورا پاکستان
کوئی شہر رہ تو نہیں گیا نا
جس کے بیٹے تیری سچائی بہادری کی گواہی دینے اس وقت سڑکوں پہ نہ ہوں♥️
@ImranKhanPTI
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
@telenorpakistan سر آپ کی ٹیکنیکل ٹیم کو پتا ہے کہ اس ایریا میں مزید سروس ٹھیک نہیں ہو سکتی اور اسکا ایک ہی حل ہے وہ ہے ایک ٹاور تو پھر آپ ٹاور کیوں نہیں لگاتے زمین بھی میں دے رہا ہوں
پلیز آپ اپنی ٹیم کو ذرا میرے ایریا میں بھیجوتاکہ ہم بھی دیکھائیں کیا اچھا کام کیا ہے
@PTAofficialpk

@PTAofficialpk@SHABAZGIL