پختون پاکستان کا حصہ ہے، پنجابستان بنانے کی کوشش نہ کرو ،پاکستان کے کونے کونے میں پختون آباد ہیں، اپنی نالائقی کا ملبہ پختونوں پر مت ڈالو 🔥
ایڈوکیٹ معظم بٹ
🚨🚨🚨 ضروری اعلان 🚨🚨🚨
سہیل افریدی کو تب تک سپورٹ کیا جائے گا جب تک وہ 4 اکتوبر سے شروع ہونے والے احتجاج میں عمران خان کی رہائی کی طرف اگے بڑھتا جائے
سہیل افریدی کو سپورٹ کرنا تب بند کر دیا جائے گا جب وہ عمران خان کی رہائی کے بجائے کسی اور طرف نکل جائے
فوج آخری حد تک پہنچنے کو تیار ہے لیکن عمران خان کی ملاقاتوں کی بحالی کے لیے تیار نہیں۔ اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ عمران خان نے “ فوج بھی میری ملک بھی میرا” پر مُوت دیا ہے۔
اگر عمران خان کے پیغام کے بغیر فوج سے نفرت کی یہ صورتحال ہے تو عمران خان کا اظہار عدم اعتماد کیا کیفیت پیدا کرے گا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
🚨ظلم کی انتہا
راولپنڈی میں اوورسیز فیملی نے اپنا گھر ایک سرکاری افسر کا کرایہ پر دیا تھا جب خالی کرنے کو کہا تو سرکاری افسر نے پولیس کی موجودگی میں اوورسیز خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا
راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں جائداد کے تنازع پر مبینہ طور پر بااثر افراد نے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور خواتین و بزرگوں پر تشدد کیا۔ متاثرہ خاندان کا الزام ہے کہ یہ واقعہ پولیس کی موجودگی میں پیش آیا اور اہلکاروں نے انہیں روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہو چکی ہے اور دونوں فریقین کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پولیس موقع پر موجود تھی اور خاموش تماشائی بنے کھڑے رہے وہاں ۔
#PunjabPolice #PropertyDispute
پنجاب رحیم یار خان میں پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ، کتوں نے چھوٹی بچی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ پر تشدد کیا 💔
افسوس ناک خبر
شہباز شریف کے بنائے دانش سکول تونسہ شریف کوٹ قیصرانئ میں 6 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کے بعد مبینہ طور پر ،، ق،، کردیا گیا
دانش سکول کی انتظامیہ کی جانب سے یہ معاملہ دبانے کی کوشش کی جارہی
جبکہ والدین انصاف مانگ رہے کہ درندوں کو پکڑا جائے ،،
آواز اٹھائیں سب