چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دو سالہ ناحق قید کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی قیادت میں انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ سے ایک تاریخی قافلہ روانہ ہو چکا ہے۔
اس عظیم الشان قافلے میں اسپیکر کے ہمراہ صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی، جنرل سیکرٹری ہزارہ ریجن سردار خان، رکن صوبائی اسمبلی تاج محمد ترند ، ضلعی صدر اکرام اللہ غازی، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالشکور خان، ایم پی اے سردار ریاض اور سابق امیدوار سید طاہر شاہ بھی شریک ہیں، جو عوام کے ساتھ مل کر عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
#PTI #ImranKhan #BabarSaleemSwati #ReleaseImranKhan #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
عمران خان کو فتنہ قرار دے کر، اس نظام کو ملک بچانے کے لیے لایا گیا تھا، لہٰذا اس نظام کو کھلی چھوٹ دے دی گئی۔ لہٰذا وسیع تر قومی مفاد کے نام پر لوٹو، لوٹو، جتنا لوٹ سکتے ہو، کیونکہ دوبارہ شاید موقع ملے یا نہ ملے۔ نیب، FIA، اینٹی کرپشن، اور چاہے عدالتیں ہوں، اس نظام کی کرپشن پر سب کے کانوں میں سیسہ، اور آنکھوں پر چربی آ چکی ہے۔ امیر عباس
@ameerabbas84 #AmeerAbbas
https://t.co/XEnJur1Ate
باجوڑ میں قتل عام شروع ہے. جو آدمی فیلڈ مارشل ہے وہ حافظ قرآن ہے۔ قرآن ایک آدمی کے قتل کو ساری انسانیت کا قتل کہتا ہے. آپ نے باجوڑ میں اوپر سے ہیلی کاپٹر، نیچے سے گولیاں. چھوٹے چھوٹے بچوں نے کیا گناہ کیا تھا؟
حافظ صاحب: کیا قیامت اور اللہ پہ یقین رکھتے ہیں
یہ ہیلی کاپٹر اس دن کہاں تھے جب سیالکوٹ کی پوری فیملی چار گھنٹے کھڑی رہی اور ڈوب گئی؟
ہمارے وسائل ہمارے خلاف استعمال!”
محمود خان اچکزئی