لو جی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اپنا اہم پتہ کھیل دیا مسلح جتھے منظر عام پر آ گیا جو کشمیریوں کی آزادی کی جنگ لڑیں گے اب ان کے خلاف آپریشن کے نام پر جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو مٹایا جائے گا یہ کام پہلے بلوچستان میں بی ایل اے پیدا کر کے کیا گیا کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے نام پر پی ٹی آئی کو کچلا گیا بلوچستان میں بی ایل اے کے نام پر بلوچ یکجتی کمیٹی کو کچلا گیا اب کشمیر میں ان کے نام پر عوامی ایکشن کمیٹی کو کچلا جائے گا میرا اس بات پر سو فیصد یقین ہے جتنے مسلح گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے ہیں اسٹبلشمنٹ کو ختم کرنے کا نام لے کر پرامن مزاحمت کو ختم کرتی ہے
Biden bragged in 1997 that he dismissed Russia's concerns about NATO expansion. Moscow could be ignored as the US was the only game in town - Biden mocked Russia's warning it would have to align with China, and joked that Russia could also partner with Iran as the crowd laughed
گرفتاری اس کو کہتے ہیں
مرشد میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی کہ آئی جی آپکو گرفتار کرنے آئے، لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ میں گرفتار ہونے والا ہوں۔!!
زندگی کبھی اسٹریٹ لائن ميں تو جاتی نہيں ہے اونچ نيچ آتی ہے زندگی ميں- تو جب نیچ آتی ہے تو انسان کو صبر کرنا چاہیے-قرآن ميں اللہ نے کہا ہے کہ انسان کی سب سے اچھی صفت جو اللہ کو پسند ہے وہ ہے مشکل وقت ميں صبر کرنا - عمران خان
What a beautiful tribute to the “Martyrs of Pakistani Democracy”..! RageAI you have immortalized sacrifice of poor innocent Pakistanis! Please Retweet!
Imagine if such articles had been permitted over the past five years. All that suffering, destruction, and steps towards nuclear war could have been avoided if diplomacy had not been discarded in favour of narratives of impending victory to sell a long war.
جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
I haven't committed a crime, haven't been charged, and haven't been to court.
I'm an Irish citizen, not an EU-ian, so a foreign power did everything remotely.
And my own government lobbied Brussels to cut me down.
This is extrajudicial punishment for wrongthink. Orwell would have a field day.