الفاظ کے لیے پیشگی معذرت، لیکن عاصم منیر خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک کر رہا ہے۔ چاہے وہ ماہ رنگ بلوچ ہو، ایمان مزاری ہو، ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ ہوں یا کوئی اور خاتون اس سے یہی لگتا ہے کہ اسے کسی عورت نے نہیں بلکہ کسی کُتی نے جنم دیا ہے۔
We extend our sincere gratitude to Overseas Kashmiris, Pakistanis, all political & human rights organizations for their steadfast support & solidarity.
We remain firmly committed to peaceful protest. We will continue until our legitimate demands are fully met.
#RightsMovementAJK
Mahrang Baloch fought for her disappeared father - now she faces life in a Pakistani jail. Respect for Mahrang Baloch. Shame on coward Asim Munir and his coward gang. https://t.co/xL88KwMyUp
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
PAKISTAN: Reacting to the life sentences given by Quetta’s Anti-Terrorism court to Baloch activists Mahrang Baloch and Sibghat Ullah Shah Jee on 22 June, Amnesty International said:
“This verdict, which is an affront to the right to a fair trial, demonstrates how Pakistan’s anti-terrorism laws are being cynically misused to silence peaceful dissent. The conviction and sentence followed an expedited secret trial conducted on jail premises, during which serious concerns were raised over international fair trial standards and due process. No direct evidence was presented linking Mahrang and Shah Jee to the alleged violence.”
Read more: https://t.co/2xcoxVq85x
#PAKWatch🇵🇰: Last night, TENS OF THOUSANDS took to the streets of Rawlakot to demand an END to the Pakistani military's actions in Kashmir.
FREE IMRAN KHAN.
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!
The Liberal Democrat peer Lord Shafaq Mohammed of Sheffield has condemned remarks by Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif in which he stated that Kashmiris from Rawalakot and Mirpur are not “real Kashmiris”.
وزیر اعظم آزاد کشمیر
فیصل ممتاز راٹھور نے کہا تھا میری خواہش ہے میں 8 ماہ کی مختصر گورنمنٹ میں ایسا کام کر گزروں لوگ ہمیشہ یاد رکھیں ۔وہ بات آج حرف بحرف سچ ثابت ہوئی فیصل ممتاز راٹھور نے وہ کام کیا جو مدتوں یاد رکھا جائے ��ا
1:اپنی عوام کو سب سے پہلے دہشتگرد ڈیکلیئر کروایا
2:پھر انڈین ایجنٹ کہلایا
3: فورسز کے ہاتھوں قتل عام کروایا
4:پھر کور ممبران کے سروں کی قیمتیں لگوائیں
5: لوگوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کروایا
6: فوڈ سپلائی بند کروائی
7: کور ممبران کی دکانیں جائیداد مکان سیل کروائے
8: نہتے لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے
9: آئی ڈی کارڈ منسوخ کروائے بنک اکاؤنٹ اور اثاثے منجمد کروائے
10: عوامی تحریک کو کچلنے کے لیے ہر وہ ظلم ڈھایا جو آخری حد تھی۔
لیکن لوگ ظلم سہہ کر بھی پر امن ہیں اور پر امن ہی رہیں گے ۔
@HamidMirPAK
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں
#RightsMovementAJK
#AJKRightsmovement
#JKJAAC #VoiceOfKashmir
🏔️🍁🇵🇰🇬🇧⚡️- British-Azad Kashmiri House of Lords Peer hits back at Pakistani Defence minister after insulting comments towards Mirpur/Rawalakot
He compared the attitude of many Pakistanis to India.
Pakistans politicians have began a tirade of insults towards AJK after putting our people in a blackout, but our diaspora will always be our voice!
مظفرآباد ڈویژن کے تمام عوام، سے اپیل کی جاتی ہے کہ لاک ڈاؤن کو برقرار رکھیں اور 23 جون کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی کال اور آئندہ لائحۂ عمل پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں! شوکت نواز میر