اے رب العالمین! میں جب بھی نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اے میرے مالک میرے رازق تُو اپنے نور کی روشنی سے مجھے ہدایت عطاء فرمانا. آمین🤲
#JummahMubarak#K2_G
اس ٹیویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹوئیٹ کریں،ریٹوئیٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور جس نے بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا اپنی پروفائل پر لگایا ہو اُن سب کو فالو ملے گا۔
سب انصافین حاضری لگائیں ۔
👇👇
#BehindYouSkipper#عمران_خان_تو_آئے_گا#May9th_FalseFlag
یونان حادثہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے پوری دنیامیں اس بارے بات ہو رہیں ہے لیکن ہمارے چور حکمران اور بکاو میڈیا پر خاموشی چھائی ہوئی ہے کیونکہ یہ عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں اگر عمران خان صاحب کی حکومت ہوتی تو عام اور غریب آدمی کی عزت ہوتی
#greeceShipwreck#GreeceBoatDisaster
ایک بار پھر سے #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب 💗🎊🎉 ،آپ جیسی عظیم شخصیت روز روز پیدا نہیں ہوتی۔
عمران خان کی ذات ایک ایسی شمع ہے جس کی وجہ سے اس ملک کے لاکھوں نوجوانوں کی امید کا چراغ جل رہا ہے انشاءاللہ اگلی سالگرہ پر آپ دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم ہوں گئے💗
#HappyBirthdayImranKhan
شاہینوں کی اونچی اڑان 🇵🇰
اس یادگار جیت پر تمام پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
ویلڈن نسیم ۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد ۔🇵🇰💪🇵🇰🇵🇰
#PakvsAfg#PakvsAfghanistan#AsiaCupT20#AFGvPAK
میں تو برداشت کر لوں گا میرے پاکستانیوں لیکن مجھے آپ لوگوں کی فکر ہے آپ برداشت نہیں کر پاؤ گے۔۔۔۔۔😒 عمران خان کے کچھ عرصہ پہلے سنہرے حروف یاد تو آتی ہو گئی، دل تڑپ جاتا ہو گا ؟؟
#وہ_کون_تھا#وہ_کون_ہے#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس جنرل فیض حمید کو تحقیر کے انداز میں ذرداری کھڈے لائن کہتا ہے وہ اس وقت فوج کا سب سے قابل جنرل ہے.. ہر محب وطن پاکستان اسے ہیرو سمجھ کر اسکی عزت کرتا ہے
General Faiz! We are proud of you.
کپتان نے آج فیصل آباد والی تقریر میں تقریبا 14 مرتبہ پیارے نبی ﷺ کا اور تقریبا 6 مرتبہ لاالہ اللہ کا ذکر کیا❤
جب کے دوسری طرف مریم جھوٹی صرف عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان کرتی رہی
ایسا ہے ہمارا لیڈر
#FaisalabadJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
🎂Happy__Birthday
☀️ @Alam_Afridi_ Brother ☀️
��
🎂🎂🎂🎂
🎗️ Hope you have a great day 🪴
🪴 today and the Year Ahead 🪴
🏆 is Full of many blessings 😊 🪴
🎂🎂🎂🎂🎂🪴
خدا کرے کہ یہ دن بار بار آتا رہے
اور اپنے ساتھ خوشی کا خزانہ لاتا رہے
#K2_G 🎂
@lame___guy 🎂
@Ao5c8 @_pkg1