جناب ظفر عباس ،مصطفی علی اور سجاد نے یو اے ای کونصلیٹ میں محترم کونصلیٹ جنرل متحدہ عرب امارات کراچی جناب بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کی
صدرمتحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ پڑھی@ZafarJdc@UAE_karachi@mustafajdc@smsajjadhyder
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ قومی اداروں کی حرمت کا تحفظ کرے۔ محمود اختر نقوی کے خلاف شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی ضروری ہے تاکہ آئین و قانون کی حکمرانی برقرار رہ سکے۔
#ArrestMehmoodAkhtar
محمود اختر نقوی کا پاکستان ارمی اور ارمی چیف پر بے بنیاد الزام لگانا اس بات کی عکاسی ہے کہ وہ بالکل نہیں چاہتے کہ ملک کی سالمیت برقرار رہے ۔
افواج پاکستان قوم کا فخر ہے اور قوم کے فخر کے خلاف اگر کوئی زبان اٹھتی ہے تو وہ صرف غداروں کی ہی ہو سکتی ہے
#ArrestMehmoodAkhtar
معروف سماجی رہنما ظفر عباس (JDC) پاکستان کے فخر ہیں۔ ان کے خلاف جھوٹے الزامات، بھتہ خوری اور دھمکیوں کے ذریعے محمود اختر نقوی نے انسانیت دشمنی کی انتہا کر دی ہے۔ ایسے دھوکے باز افراد کو سزا ملنا صرف ظفر عباس نہیں.
#ArrestMehmoodAkhtar
پاک فوج کے خلاف گستاخانہ بیانات ناقابلِ قبول ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام شواہد کی روشنی میں فوری اور شفاف تفتیش کریں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں۔ ہمارا مقصد عزتِ افواج اور عدلِ عامہ دونوں ہیں۔
#ArrestMehmoodAkhtar
Strong condemnation for Mehmood Akhtar Naqvi's abusive language against Pakistan Army & government officers! Such behavior is unacceptable & shows disregard for national institutions. Let's promote respect & dignity in public discourse! #ArrestMehmoodAkhtar
آئینی بینچ نے محمود اختر نقوی کی درخواست مسترد کر کے ثابت کر دیا کہ فوجی قیادت کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہمات برداشت نہیں کی جائیں گی۔ جنرل عاصم منیر جیسے باعزت سپہ سالار پر حملہ پوری فوج کی توہین کے برابر ہے۔
@OfficialDGISPR@KarachiPolice_@MohsinnaqviC42#ArrestMehmoodAkhtar
پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی، سرکاری افسران اور سیاستدانوں پر بے بنیاد الزامات، اور معروف سماجی رہنما ظفر عباس (JDC) کے خلاف بھتے اور دھمکیوں کی مہم — سب اس کے مکروہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں #ArrestMehmoodAkhtar