عمران خان نے بار بار کہا تھا، ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے!
تو پھر عاصم یزید بار بار وہی جعلی ڈرامے کیوں دہراتا رہتا ہے، جبکہ 9 مئی والے ڈرامے کو قوم 8 فروری 2024 میں مسترد کر چکی ہے؟
کیا اس کے دماغ میں عمران خان کی مقبولیت ختم کرنا کا اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں آتا؟
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کی جگہ چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گ
#ImranKhanHealthMatters
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کی جگہ چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گ
#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
#ImranKhanHealthMatters
عمران خان کی جان کو جس دن حکومت سے نکالا گیا تھا اس دن سے خطرہ ہے۔ وزیر آباد میں 4 گولیاں مار کر جان لینے کی بھرپور کوشش کی گئی تھی، قید میں ایک آنکھ کی بینائی چھین لی موجودہ دن اور ہر آنے والا دن بھی عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
@SohailAfridiISF
تمہارا باپ بیمار ہو اور ایمرجنسی حالت میں تو تم 27 ستمبر کا انتظار کرو گے ؟؟
بے شرم انسان خان کیلئے کچھ نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دو
#ImranKhanHealthMatters
سارا نظام عاصم منیر کے قبضے میں ہے، جیل کے سپریڈنٹ سے لے کر وہاں تعینات کرنل تک سب کے سب اسی کے کنٹرول میں ہیں
اس لئے اگر عمران خان کو کچھ ہوا یا ابھی تک بھی جو کچھ ہو چکا ہے، سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہی ہے-
#ImranKhanHealthMatters
ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthMatters شروع کریں اور عمران خان کی صحت اور رہائی کے لئے ساری دینا میں آواز اٹھائیں۔ اس وقت سب سے اہم عمران خان کی صحت اور Safety ہے۔
لیڈرشپ سے مطالبہ کریں کہ ایمرجنسی پریس کانفرنس کرکے حقیقت کو قوم کے سامنے لائے