لانگ مارچ میں شامل ہر شخص سے گزارش ہے کی درود ابراہیمی کا ورد جاری رکھیں۔۔جو دوست احباب لانگ مارچ میں نہیں کم از کم 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر کامیابی کی دعا کردیں۔۔۔۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
علی امین گنڈاپور! آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کی وفاداری عمران خان اور تحریکِ انصاف کے ساتھ نہیں، بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے عہدے کے ساتھ تھی۔ جب آپ وزیراعلیٰ تھے تو باہر نکلتے تھے، کیونکہ آپ کے ساتھ تحریکِ انصاف کے کارکن، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی کی طاقت کھڑی تھی۔ آج جب عمران خان اور حقیقی آزادی کی تحریک کو آپ کی ضرورت ہے تو آپ غائب ہیں۔
یاد رکھیں! آپ جیسے لوگ تحریکوں کو کمزور نہیں کرتے، اپنی عزت اور سیاسی حیثیت خود کھو دیتے ہیں۔ آپ نکلیں یا نہ نکلیں، نہ عمران خان کی جدوجہد رکے گی، نہ سہیل خان آفریدی کے حوصلے پست ہوں گے اور نہ حقیقی آزادی کی تحریک ختم ہوگی۔
آپ نے تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے ساتھ اپنا عزت و احترام کا رشتہ خود ختم کیا ہے۔ ان شاء اللہ، عمران خان کے یہ سپاہی حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔ تحریک کسی عہدے کی محتاج نہیں، بلکہ نظریے، وفاداری اور قربانی سے چلتی ہے۔
علی امین گنڈاپور! تحریکِ انصاف میں جگہ عہدوں سے نہیں، عمران خان کے ساتھ وفاداری اور مشکل وقت میں کھڑے ہونے سے بنتی ہے۔
@AliAminKhanPTI@SupariKhan
🚨 محتاط اندازہ: گنڈی چوک اور راستوں میں موجود قافلوں کی تعداد 3 لاکھ کے قریب!
یہ صرف جنوبی پختونخوا کے ایک حصے کی تعداد ہے، ابھی کرک، کوہاٹ، ہنگو، اورکزئی اور کرم کے قافلے آنا باقی ہیں۔
🔥 اصل تعداد کا اندازہ آنے والے گھنٹوں میں ہوگا!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : یہ نظام صرف ایک لاکھ بندے کی مار ہے ۔!!🔥
عاصم منیر اور ان کی پوری ریجیم تھر تھر کانپ رہی ہے ۔ اگر لاکھ ڈیڑھ لاکھ بندے اسلام آباد پہنچ گئے, تو صرف 20منٹ کی گیم ہوگی ۔ اور اس کے بعد عاصم منیر اور اس کی پوری ٹیم نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر باہر بھاگ جانا ہے ۔🔥🔥🚨
سننے میں آ رہا ہے کہ لوئر وزیرستان کا قافلہ کسی اسسٹنٹ کمشنر نے روکا ہوا ہے
سوشل میڈیا پر وائرل کر دو یہ ہے کون بدبودار
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@ShahidkhattakSk
May Allah Bless the soul of Dr Rizwan, Director FIA.
He refused to sell his soul like those who gave #NRO2.
#Pakistan is surviving because of honest officers like Dr Rizwan.
حلیم عادل شیخ صاحب اپ لوگوں کیلئے پہلے دن سے یہی پلان ہے کہ اپ لوگوں نے کراچی کو بند رکھنا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اپ لوگ صرف ریلی کیو نکال رہے ہوں۔؟؟؟
اپ کیو اس فوج کا ٹاؤٹ بنے ہوی ہوں۔؟؟
@HaleemAdil
مذاکرات سے زیادہ تشویشناک خبر یہ نکلی ہے کہ آخر ایسا کیا ہے کہ حکومت عمران خان کو ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی نہیں دے رہی؟ باقی چیزیں ایک سائیڈ پر رکھتے ہوئے، اس نقطے کا کیا مطلب ہے؟ اور ایسا کیا ہے جو عمران خان کے ذاتی ڈاکٹر کو پتہ چل جائے؟
There is something serious!