@iHafizHamdullah جب بھی پاکستان افغانیوں کو نکالنے کی بات کرتے ہیں مولانا اور اس کی پارٹی کی گ*** میں مرچیں لگ جاتی ہیں پھر وہ ایسی ب**** شروع کر دیتے ہیں
معدنیات معدنیات کرنے والے لونڈے باز ملا اور پشتینی سرخے حاضر ہوں
خیبرپختونخوا معدنیات کا علیمہ خان کے بیٹے نے ٹھیکہ لے رکھا ہے،، قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ سرکاری خرچے پر ہورہا ہے،، شیر افضل مروت کے انکشافات
علیمہ خان کے بیٹے کو چترال میں مائننگ کا ٹھیکہ ملا ہوا ہے قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ سرکاری خرچے پر ہورہا ہے ۔ پہلے ہیلی کاپٹر پر جاتی تھی اب سرکاری گاڑیوں پر جاتی ہے
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
جہاں سے بھی پیپلزپارٹی اقتدار سے نکلنے لگتی ہے، اس کے دور کے عین آخری لمحات میں وہاں پر دھرنے کیوں آ جاتے ہیں؟؟ جیسے طاہرالقادری کا دھرنا اور اب آزاد کشمیر کا دھرنا۔
بات سمجھ تو آتی ہے
مگر یقین نہیں آتا
🚨پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلانے والا ایک اور چہرہ بینقاب ہوگیا ہے ۔
اس خاتون کا نام حرا عارف ہے ۔ تعلق پی ٹی آئی سے ہے ۔ آسٹریلیا نیو ساؤتھ ویلز میں یہ رہتی ہے ۔ شادی شدہ ہے ۔ شوہر کا نام فراز حسین ہے ۔ کراچی گلشن اقبال ضلع شرقی سے آبائی تعلق ہے ۔
یہ ٹک ٹاک پر 24 گھنٹے پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتی ہے ۔ یہ لوگ اپنے ذاتی اور سیاسی ایجنڈے کے لیے ملک میں انتشار پھیلانے کی باقاعدہ فنڈڈ مہم کا حصہ ہیں۔
حکومتِ پاکستان اور FIA کے سائبر کرائم ونگ کو چاہیے کہ ایسی بیرونِ ملک مقیم کٹھ پتلیوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کرے، ان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں، اور آسٹریلین حکومت سے رابطہ کر کے ان کی Deportation کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ کوئی بھی باہر بیٹھ کر پاکستان کی سالمیت سے کھیلنے کی جرات نہ کرے۔
@imampanezai @KeepsamM Balochistan relies heavily on the federal govt for its finances. Rs. 800.billion of its total provincial revenue comes directly from federal transfers via (NFC) award.Therfore the majority of the province's internal Rs.108 billion security budget is indirectly funded by fedral
@SenatorMushtaq ھم تیری گرفتاری کا شدت سے انتظار کر رہے کیونکہ تو پاکستان میں موجود سب سے بڑا فتنہ ھو افغانستان کے ساتھ بھی تم ہوتے ہو بی ایل اے کے ساتھ بھی تم ہوتے ہو اور اب یہ ایک نیا فتنہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اٹھا اس کے ساتھ بھی تم ہو پتہ نہیں تمہیں کیوں ریاست نے بے لگام چھوڑا ہوا ہے
ندیم رانا صاحب آپ کی یہ ٹویٹ NCCCIAکے دائرہ اختیار میں آتی ہے قاضی فائز عیسی کا مکمل انٹرویو کا لنک ساتھ پوسٹ کر رہا ہوں یہ انٹرویو تین سال سے زائد عرصہ پہلے دیا گیا تھا جھوٹ بولنا اور جھوٹ کو پھیلانا شاید آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا ہے اس پوری وڈیو کو سن کر بتائیں جو آپ نے لکھا ہے اور جو اے آئی کے زریعے آواز کی ٹیمپرنگ کی گئی ہے کتنا بڑا جھوٹ اور فریب ہے اپنی آئی ڈی میں لکھ رہے ہو کہ تم حقیقی ہو لیکن اتا پتا کوئی نہیں جھوٹوں کی جماعت کاجعلی اکاؤنٹ لگتے ہو https://t.co/VukAqf6Q9r
@PakTravelGuide we have decided to not visit AJK again. Abusive behavior of some Kashmiris against a nation that opened a world of opportunities for them is despicable. 💚🇵🇰
نیم برہنہ لباس پہنے خواتین محرم کے حکیم کے گھوٹے لگاتی نذر ونیاز بانٹتی۔اس پر نوحے لگاکر وڈیوز و تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہی ہیں۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پرسہ ہے یہ عظیم قربانی و شہادت کی یاد ہے کچھ احترام ہی ملحوظ رکھلیں۔ آپکے ننگ پن اور عریاں لباس پر کچھ نہ بولا جائے کہ خواتین کے حقوق کا مسئلہ کھڑا ہوجاتاہے کم از کم ایسے ایام کا تو لحاظ کرلیا جائے۔
ابصار عالم نے BBC والوں کی آتما رول کے رکھ دی ہے
وہ پنجابی میں ویلاگ کرنے والے حنیف کُکڑ کی بھی منافقت سامنے رکھ دی
غزہ والوں کے لیے دو لفظ نہیں لکھ سکتے لیکن کشمیر کا درد کھائے جا رہا تھا
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
آج اطالوی وزیراعظم کے سیاسی مخالفین ایک پیج پر ہیں اور آج وہ لوگ بھی جورجا میلونی کے ساتھ ہیں جنہوں نے گزشتہ انتخابات میں اپنا ووٹ میلونی کے خلاف دیا اور آج وہ عام شہری بھی میلونی کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں جو میلونی کے ناقدین تھے جبکہ دوسری جانب جب بھی پاکستان پر بیرونی حملہ ہوا عمران نیازی کی جماعت باجماعت ہوکر پاکستان کے خلاف کھڑی ہوئی جب ایران نے میزائل حملہ کیا تو یوتھیوں نے ایران کو جی ایچ کیو پر میزائل مارنے کا مشورہ دیا جب ہندوستان نے حملہ کیا تو علیمہ باجی سمیت پوری جماعت ہندوستان کے ساتھ کھڑی ہوئی اور جب افغانستان نے حملہ کیا تو قوم یوتھ افغانیوں کے حق میں کھڑی ہوگئی اور اب ایکشن کمیٹی کے ہندوستانی غنڈے پاکستانی ریاست پر حملہ کرکے کشمیر کو ہندوستانی قبضہ میں دھکیلنا چاہتے ہیں تو پوری قوم یوتھ ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑی ہے
سلام ہے اطالوی عوام پر جو آج اپنی وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ لعنت ہے عمران خان اور اسکی جماعت پر جو ہر موقع پر پاکستان کے خلاف کھڑے ہوئے