#ShiftKhanToHospitalNow
. ایک طرف خان صاحب کی صحت، بلڈ پریشر اور آنکھوں کے مسائل تشویش کا باعث ہیں، دوسری طرف ان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین خانم کی صحت بھی خراب ہے۔ یہ وقت مزید غفلت کا نہیں، فوری طبی اقدامات کا ہے۔
جب خان باہر تھا تو کشمیریوں کے لیے ایسے آواز اٹھایا کرتا تھا ۔
کشمیری بہنوں بھائیو ہم پاکستانی اپ کے ساتھ ہیں لیکن افسوس آج ہمارے محافظ ہی ہمارے دشمن ہو گئے ہیں💔
#ShiftKhanToHospitalNow
عمران خان عمر کے جس حصے میں ہے وہ اتنی لمبی قید نہیں کاٹ سکتے اللہ پاک خان صاحب کو لمبی صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔۔
آمین
#ShiftKhanToHospitalNow
. قوم کا مطالبہ ہے کہ خان صاحب کی صحت سے متعلق مستند میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے۔ ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات اور طبی معلومات تک رسائی دی جائے۔
#ShiftKhanToHospitalNow