کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
جو قومیں اپنے ہیروز کے ساتھ یہ سلوک کرتی ہیں پھر انجام دیکھیں۔۔۔۔۔
ناصر حسین پاکستان کی کرکٹ ختم ہوتے دیکھ کر دکھی ہورہیں ہیں کہ اب یہ وہ ٹیم ہی نہیں رہی جسے ہم انڈیا کے ساتھ میجز پر خوش ہوتے تھے، نہ بالر ہیں نہ بیٹسمین، نہ جزبہ، نہ لڑنے کی صلاحیت ، نہ خواہشات، یہ ختم ہوچکے ہیں بہت افسوسناک مرحلہ پاکستان کے لیے آچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر انہیں ذرّہ برابر بھی یقین ہوتا کہ عمران خان نے کوئی سنگین غلطی کی ہے یا ان کے خلاف لگائے گئے الزامات میں حقیقت ہے، تو کیا وہ کبھی ایک براہِ راست کرکٹ میچ کی کوریج کے دوران اس حساس معاملے کو اٹھاتے؟
Sky Sports دنیا کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹرز میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے عالمی سطح کے پلیٹ فارم پر، وہ بھی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان براہِ راست میچ کے دوران، عمران خان کی صحت اور ان کے حالات پر گفتگو ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ان کا معاملہ اب محض پاکستان کی سیاست تک محدود نہیں رہا۔
عمران خان کی عالمی سطح پر قائم ساکھ، ان کی کرکٹ کی خدمات اور پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان دلانے میں ان کے کردار سے دنیا بخوبی واقف ہے۔
تین سال سے قید عمران خان کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن ان کی عالمی کریڈبیلٹی اور پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو دنیا کی نظروں سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ 🇵🇰
Michael Atherton - "Do you ever regret, that the life took your Dad in this direction, he could have been enjoying in the commentary box, probably after retiring".
Kasim Khan said, "For me, he is, what he is. When I was young, he was very passionate about studying corruption systems, taking Pakistan out of poverty, fixing his country, that's the one thing I admire about him more than anything else. I wish he was with us all the time playing cricket. We would be a lot better for sure". (Smiles)
تبت میں گلیشیئر جھیل پھٹ گئی تھی جس کی نتیجے میں نیپال کی طرف بڑے پیمانے پر سیلاب آیا
تبت میں اچانک گلیشیئر جھیل پھٹنے سے پانی اور ملبے کا ایک طاقتور اضافہ ہوا، جس سے نیپال کے دریائے نظام میں شدید سیلاب آیا۔
🚨🚨
نیپال میں قدرت نے بتایا ہے تم جتنے چاہیے ہوٹل ،پلازے ،پل،سڑکیں بنا لو پانی اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے ۔پوری دنیا میں آبی گزرگاہوں پر خاص توجہ دی جاتی ہے لیکن ایشا میں لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ جگہ جگہ دریا کے اندر بھی ہوٹل بنا لیں ۔
اب رونے پیٹنے سے بہتر ہے پہلے قدرتی راستوں کو کھلا چھوڑا جائے ۔اور ہوٹلوں پلازوں کو دور رکھا جائے ورنہ ایسے ہی سیلاب اتے رہے تو لوگوں کو ساتھ لے کر جاتے رہیں گے ۔پانی نے کہیں سے تو گزرنا ہوتا ہے راستہ نہیں تو آبادی کے اوپر سے سہی ۔۔۔
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے اچانک پمز ہپستال اسلام آباد کا دورہ کیا،
اور غریب مریضوں سے پوچھنے لگا کیا آپ کا علاج ٹیھک ہورہا ہے، کوئی تکلیف تو نہیں
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
This is seriously scary. CCTV footage from Gyirong Port in Tibet, China, directly opposite Nepal’s Rasuwa district. This flash flood hit here first and later caused massive havoc in Nepal. Can’t even imagine someone surviving this. Prayers for everyone affected. 🙏
مصطفیٰ کمال کس جہالت اور بدتمیزی سے مریضوں کے خاندانوں سے بات کر رہے ہیں۔
اس تکبر اور رعونت سے عوام سے بات کرنے کا حق انہیں کس نے دیا؟
یہ وزیر ہیں اس حکومت کے۔۔
And that too Health Minister. Phew
🛑 خوفناک سیلاب/ نیپال: تبت کی سرحد سے متصل نیپال کے ضلع راسووا میں آنے والے سیلاب کے بعد291 غیرملکیوں سمیت 384 افراد لاپتہ ہوگئے۔
نیپال ٹورازم بورڈ کے مطابق لاپتہ غیرملکیوں میں 105 بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔
یہ کوئی فلم سین نہیں بلکہ نیپال میں انے والے سیلاب کے بعد لوگ جانیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔ کچھ لوگ سیلاب میں بہ جانے والی چیزیں اکٹھی کر رہے ہیں کیونکہ سب کے گھر بار تقریبا تباہ ہو چکے ہیں ۔۔💔
I am in severe pain hearing about the incident of 15 infants burning to death at PIMS hospital. It should be strictly investigated to ensure no such thing happens again.
My heart goes out to all the parents who have lost their newborns so painfully.
انا للہ وانا الیہ راجعون
🚨 GOLDEN CHANCE FOR ALI USMAN! 🇵🇰
- Ali Usman has a golden opportunity to create history at Lord’s!
- Since 1972, no overseas left-arm spinner has taken a 5-wicket haul at Lord’s.
نیپال میں سیلاب ۔۔
انسانوں کا ہر جگہ ناجائز قبضہ ہو جائے تو ۔۔
زیادہ کچھ نہیں قدرت اپنے راستے صاف کرا ہی لیتی ہے 🚨🚨ہر جگہ ہوٹل بن رہے تھے سیلاب کے دوران بھی دیکھا جا سکتا ہے کام کرنے والے مشینوں سے دریا کے اندر تک جا کر کھدائی کر رہے تھے ۔