Look at them how they gathered together to save one of their corrupt friend. You will never see them protesting them like that or doing anything for the starving and dying kids of thar. Shame on them #SirajDurrani
اچھا لگا کہ آج سارا پاکستان ظلم کو ظلم کہ رہا ہے ۔۔ اگر یہی واقعہ کراچی کی کسی سڑک پر ہوتا اور بہنے والا خون کسی مہاجر نوجوان کا ہوتا تو بس یہ کہ کر بات ختم ہوجاتی کہ دہشتگرد تھا مسلح ہولیس مقابلے میں مارا گیا ۔۔.. #Sahiwal
اگر ایسا ہوتا ۔۔ اگر ویسا ہوتا
اگر ماڈل ٹاون کے بعد پولیس کو ٹھیک کیا ہوتا
اگر اگر مگر ۔۔۔۔ کمال کے لوگ ہیں ہم ۔۔۔ سانحہ میں بحانا ڈھونڈھنے والے لوگ۔۔۔ کمال ہے.... #Sahiwal
جامعہ کراچی آرٹس لابی میں سالوں بعد فوارہ ٹھیک کروادیا گیا ہے۔
(اے پی ایم ایس او ) جامعہ کراچی سیکٹر نئی ڈین سوشل سائنسز نسرین اسلم شاہ کے ساتھ ہر اس کام میں ساتھ کھڑا ہے جو جامعہ کراچی کے بھلائی کے لئے ہو۔
#APMSOKU@UOKAPMSO@faisalsubzwari@IzharulHassan @hafizsharyar
عوامی خدمت کا وہ واحد ادارہ جو بلا رنگ و نسل عوامی خدمت کیا کرتا تھا زلزلہ زدگان کی مددکرنے گورنمنٹ سے پہلے اپنے تنظیمی ساتھیوں کی مدد سے پہاڑو پر اپنے پاکستانی بھائیو�� کی مدد میں سب سے آگے رہنے والا ادرہ
#SaveKKF4Humanity
حیدرآباد: یوسی ۲۸ چیئرمین اشفاق بھائ کی سربراہی میں چھوٹکی گھٹی پر واقع کرپلانی لائن والی گلی میں سی سی فلورنگ کا کام مکمل ہوچکا.. اب اگلے دو دنوں میں پیور کا کام بھی ان شاءاللہ مکمل ہوجائیگا... ایم کیو ایم پاکستان زندہ باد ❤ #MQMpk
As you all know that Hyd has deprived of Gas facility in the past several Months and the gas is being providing in area where gas pressure is very low.which is equal to not providing gas.This is failure, Worst performance of Sui gas administration
@ZahidMansori
@KamranAfridi90
یااللہ علی رضا عابدی بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور قاتلوں کو عبرت کا نشان ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
#AliRazaAbidi#iloveyoualirazaabidi@UmairSi47373064 @asimsiddiqui84 @SRk28848008 @aGhaffarNaghar
Alhamdullillah ! Now it is proved that the MNAs and MPAs of Tehreek e Insaaf were not elected by the karachites but they were automatically selected !
#KiteRisesHigh#vote4kite✌
Happy Birthday 🎂❤
#QuaideAzam
25 دسمبر بانی پاکستان قاٸد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیداٸش کے موقع پر میرٕی طرف سے ایک عظیم لیڈر کو سلام
#PakistanZindabad 💚
@salmanbelieve
انسان کے بچے بن کر الیکشن ہونے دیں تو ایم کیو ایم کو تو ان کا باپ بھی نہیں ہرا سکتا ...
ایم کیو ایم زندہ باد تھی
ایم کیو ایم زندہ باد ہے
ایم کیو ایم زندہ باد رہے گی
انشاءاللہ
کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آٸی کی بری طرح شکست کے بعد ایک بار پھر ثابت ہوا کہ جنرل الیکشن میں بکسے چوری ہوئے اور آج تک ان بکسہ چوروں کی تحقیقات بھی نہ ہو سکی.
#WellDoneMQM#KiteRisesAgain