کے ایم سی کے ترجمان نے میئر کراچی سے منسوب سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی ٹیلیفونک گفتگو سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے متعلقہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کو شکایت درج کرا دی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ریحان علی ایم کیو ایم کے پرانے کارکن ہیں اور میئر کراچی وسیم اختر کے معاون کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے ہیں، جمعرات 19 مارچ صبح 4 بجے ان کی رہائش واقع کورنگی سے کئی گاڑیوں میں سوار سادہ لباس افراد انہیں گرفتار کر کے لے گئے
میں ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی نذاکت کو محسوس کرتے ہوئے حکومت سندھ کے اقدامات کی حمایت کی اور اپنے تعاون کا اعلان کیا ہے۔
Death due to Corona Virus:
Wrapped in a bag, can't be bathed, only you on the bag. Can't bring the body home, the family can't watch unless it's buried.
Do you still think this is not serious? Go hang out tonight, go out, go back to hometown, go to travel.
#CoronaVirusUpdate
چائنا سمیت سارے ممالک نے کرونا وائرس کے تدارک کے لیے جراثیم کش اسپرے کیے، سیوریج سسٹم اور پانی کی لائنیں تبدیل کی۔ہسپتال قائم کیے۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں صوبائی و وفاقی حکومتیں کی جانب سے کرونا وائرس کے خاتمہ کیے لیے سارےاقدامات سوشل میڈیا پر کیے جارہے ہیں۔
#Covid_19
The current #Karachi situation with the out break of #COVID19 has become human survival issue & demands relief from Govt of #Pakistan, If the relief is not provided to the people already below #poverty level will die of hunger & starvation, an immediate step is immensely required
کے ایم سی اپنے تمام ہسپتال اور دفاتر کی خدمات حکومت سندھ کو دینے کو تیار ہے،وسیم اختر
لاک ڈاؤن سے ڈیلی ویجز کا طبقہ متاثرہوگا،ان کیلئے فوری امدادی پیکج کا بندوبست کیا جائے،وسیم اختر
#MQMpk@ZahidMansori
@amirkhanMQM90
لہو میں بھیگے تھے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ ہمت نہیں ہارے تھے ہم
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے
نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
مگر ہم جب بھی تھے اور اب بھی ہیں۔۔۔!!
#36thMQMDay
سید محمود شاہ بخاریؒ مزار، سید نوبت شاہ ولی ؒمزار، سید مسکین شاہ غازیؒ، کوثر باباؒ، سید حسن
شاہ قاضیؒ، نور علی شاہ باباؒکے مزارات سمیت حضرت بسم اللہ شاہ بخاریؒ مزار پر بھی آج جراثیم کش اسپرے مہم جاری ہے ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی
کراچی کی جیلوں میں بھی جراثیم کش اسپرے مہم جاری ہے
میئر کراچی وسیم اختر نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کراچی کی حدود میں لگنے والے تمام بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کر دیٸے،
میئر کراچی وسیم اختر کے حکم پر متعلقہ محکمے نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا، ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی
1/2
#CoronaAlert