Top Tweets for #SaveKKF4Humanity
پاکستان کی دوسری سب سے بڑی ایمبولنس سروس تعصب کی بھینٹ چھڑ گٸی،
#SaveKKF4Humanity @ZahidMansori @MediaCellMQM

کے کے ایف کی بہت خدمت ہیں ۔ہر بے سہارا لوگوں کی خلق خدا کی خاطر خدمت کرنا ۔غریبوں اور مسکینوں کو راشن دینا ۔ غریبوں بہنوں کے لیے جہیز کا انتظام کرنا ۔ کیا خلق خدا کی خدمت کرنا کا یہ صلہ ملا کے اس ادارہ کے خلاف کارروائيوں کی جاری ہیں
#SaveKKF4Humanity
ایسا ہے میرا کراچی۔
زلزلہ زدگان کے لیے شہید امجد صابری بھائی امداد اکٹھی کرتے ہوئے۔
#SaveKKF4Humanity
@ZahidMansori

نہ پہلے کبھی باطل(خلائی مخلوق) سے ڈرے تھے نہ آگے کبھی ڈریں گے۔
ہم حق پر ہیں صرف خدا کی خدائی سے ڈرتے ہیں۔
"Silent message"
#SaveKKF4Humanity
#PS94Belongs2MQM
#Vote4Kite
@ZahidMansori @KamranAfridi90
@Addi_AS_ @SunyMqm
@asimsiddiqui84 @ZafarSi14428320
انصاف کا دوھرا معیار !!!!!!!
ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے پاکستان کے جانے مانے والے لٹیرے اور سرٹیفائیڈ لٹیرے آصف زرداری کی ایک دھیلے کی جائیداد ضبط نہیں کی گئ۔
مگر کے کے ایف کی جائیداد بحکم سرکار ضبط کر لی گئ ھے
#SaveKKF4Humanity
جو ادارہ عوامی فلاح و بہبود کا کام کرتا رہا اس کو نفرت کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جائیدادیں ضبط کرلی گئی
کراچی کے عوام کو خون کے آنسو رلانے والا کے الیکٹرک کھلے عام بھتہ خوری کررہا ہے
اس کو پکڑنے والا اس کے ہاتھ روکنے والا کوئی نہیں ہے
#SaveKKF4Humanity
اگر یہ سچ ہے تو اسے کہتے ہیں آستین میں سانپ... کیا خیال ہے @DFSMQM صاحب؟؟؟؟ #MQMpk #Karachi #SaveKKF4Humanity #KKF4Humanity

#SaveKKF4Humanity
کے کے ایف ایک فلاحی ادارہ ہے۔یہ سب سہولیات کے کے ایف غریبوں کو بہم پہنچاتا ہے۔کشمیر کے زلزلے میں سب سے زیادہ امداد ایم کیو ایم کے ادارے خدمت خلق فاونڈیشن نے ہی دی۔۔اس کے کوی آفت آے یا سیلاب. تو ایسے ادارے کو بند کرنا انسانیت کے خلاف ہو گا۔@ZahidMansori

#SaveKKF4Humanity
کے کے ایف ایک فلاحی ادارہ ہے۔جو شروع سے ہی دکھی انسانیت کی خدمت کرتا آرہا ہے۔۔اس کے خلاف کسی بھی کاروای سے ہزاروں غریب عوام متاثر ہو گی. جن کو کے کے ایف امداد کرتا ہے۔۔زخمیوں۔بیماروں کو ہسپتال پہنچانا۔معیت گاڑیاں ۔ہسپتال۔ڈسپینسریاں وغیرہ
۔@ZahidMansori

#SaveKKF4Humanity
#MQMPakistan
خدمت خلق ایم کیو ایم کی پہچان ہے
ایم کیو ایم عوام کے لئےبلا تفریق جو درد رکھتی ہے وہ پاکستان کی کوئی سیاسی جماعت نہیں رکھتی، ایم کیو ایم سے عوام کل بھی راضی تھی اور آج بھی راضی ہے، عوام میں ایم کیو ایم کی مقبولیت واضح ہے،
@ZahidMansori
خدمت خلق فاؤنڈیشن کو عوام نے ہمیشہ رضاکارانہ طورپر زکوٰۃ فطرے ،قربانی کی کھالیں اورعطیات دیے، عوام کےدیے گئےعطیات کی بدولت ہی فلاحی سرگرمیاں سر انجام دی جاتیں ہیں۔
#SaveKKF4Humanity
@faisalsubzwari
@IzharulHassan @SyedAminulHaque @amirkhanMQM90 @IrshadZafeer12 @ZahidMansori

اربوں روپے غریبوں پر خرچ کرنے والے ادارہ پر بھی ایسے الزامات؟؟؟
#SaveKKF4Humanity
@ZahidMansori
@KamranAfridi90

چیف جسٹس صاحب ڈیم کی تعمیر کے لئے قوم کی لوٹی رقم ملک میں واپس لانے کے بجائے عوام سے مانگے تو وہ چندہ ہے
اور ایم کیو ایم غریب عوام کی خدمت کے لئے جو مانگ کر انہیں پر خرچ کرے تو وہ بھتہ ہے.
واہ بھئی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
#SaveKKF4Humanity

#MQM's doctor are busy providing medical help to Earthquake effected people in a medical camp in Muzaffarabad, Capital of Azad Kashmir. #SaveKKF4Humanity

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا وہ آزاد گھوم رہے ہیں
جن لوگوں نے کرپشن کی وہ بھی آزاد گھوم رہے ہیں
ملک اور غریب پاکستانیوں کا پیسہ کھانے والے NRO سے بھی آزاد
ملک کی اور غریب پاکستانیوں کی مدد کرنے والا خدمت خلق فاونڈیشن فلاحی ادارہ ضبط کر لیا جاتا ہے #SaveKKF4Humanity

ایم کیو ایم والے عجیب لوگ ہیں ہسپتال ہی بنا دیا.کوئی شوگر میل کوئی اسٹیل میل یہ کوئی اور کاروبار کر لیتے،عوام کے لئے علاج کا انتظام کیا جو کہ بلکل غلط کام تھا اس پیسے کو غیرملکی بینک میں رکھتے یا اس پیسے سےخوب عیاشی کرتے جیسے اس ملک میں روائتی طور پر ہوتا ہے.
#SaveKKF4Humanity

#SaveKKF4Humanity
#MQMpk
پاکستان کی سیاست میں عوام کی خدمت کی واضح مثال نہیں ملتی، ایم کیو ایم کا جرم یہ ہے کے ایم کیو ایم نے KKF جیسا خدمت کا ادارہ پاکستان کی سیاست میں متعرف کرایا.
@ZahidMansori

پورے ملک میں ہر آفت میں خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی خدمات۔
▪زلزلہ متاثرین کی امداد
▪سیلابوں میں سب سے آگے
▪نوجوانوں کے تعلیمی وظائف
▪خواتین کے وکیشنل سینٹرز
▪تھر کے قحط زدہ علاقوں میں امداد
▪غریبوں کو چھوٹے کاروباری
#SaveKKF4Humanity
@SyedBasit49
@SyedAminulHaque

بھتہ سے بنایا بھی تو ہسپتال ، یونیورسٹی ، سردخانے اور ایمبولینس سروس۔ کون لوگ ہیں یار یہ
#SaveKKF4Humanity
میں نے ہمیشہ اپنی مرضی سے کے کے ایف کو چندہ دیا
#SaveKKF4Humanity
Last Seen Hashtags on Sotwe
二次絵ぶっかけ
Seen from Australia
MGAI()************************(*) filter:native_video
Seen from India
brosis
Seen from Germany
randomchat
Seen from Germany
WeAreJojo
Seen from Mexico
dog #cum #zoophilia
Seen from United States
สาวออวบอ้วน
Seen from Thailand
MGAI
Seen from United States
shemale tamil
Seen from India
caught video
Seen from Australia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

































