اب کھلا یہ راز ہستی رائیگاں ہونے کےبعد•داستاں کا حسن ٹھیرے داستاں ہونے کے بعد*
DMsStrictlyNotAllowed
ڈاکٹرز کے مطابق فالوبیک کرنے کے کوئ مضر اثرات نہیں ہوتے◇◇
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Totally speechless.. heart broken..Little Ammar finally left the world..The father did not accept slavery, But he sacrificed his son for freedom from slavery.
May his soul rest in peace.
One request kindly recite Surah Fatiha everyone for little Ammar.
Jazakallah
#RIPAMMAR
🌹﷽🌹☆❤ﷺ❤
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
بھلا چاہتے ہو تو اللہ کے راستے پہ چلو۔ہم اپنے غلط کام نہیں چھوڑنا چاہتے لیکن اللہ سے امید رکھتے ہیں کہ ہم پہ غلط لوگ مسلط نا رہیں۔ہم میں ہمت نہیں آئے گی جبتک ہم اپنا قبلہ درست نہیں کرتے!
سورہ الرعد، آیت 18⬇️
Totally speechless, heart broken, Little Ammar finally left the world, The father did not accept slavery, But he sacrificed his son for freedom from slavery.
May his soul rest in peace.
One request kindly recite Surah Fatiha everyone for little Ammar.💔🤲
#RIPAmmar#عمار_فاروق
چلو آؤ پاکستانیوں جنازہ پڑھ لو ایک اور ماں کے لال کو دیکھ آؤ جس کے باپ نے تمہاری آزادی کے لیے قید قبول کی اور اس کے معصوم پھول نے تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دی تمہاری آزادی کی خاطر ۔۔۔
#عمار_فاروق
قاضی اپنی بیوی کے ساتھ حلف لے تو ویمن ایمپاورمنٹ اور عمران خان بشری بی بی سے مشاورت کرے تو جادو ٹونہ ۔۔
منافق صحافیوں باز آجاؤ ۔
#عمران_کی_طاقت_عوام@TeamPakPower
#عمار_فاروق
معصوم بچہ باپ کی جدائی برداشت نہیں کر سکا ۔
لیکن آفرین عباد فاروق پر جو یزید کے سامنے ڈٹا رہا ۔ ہمیں کہنا آسان لگ رہا لیکن باپ نے بیٹے کی قربانی دے کر ایسی وفاداری نبھائی مرشد سے ۔۔جو برسوں تک یاد رکھی جائے گی ۔
سب برائے مہربانی ایک بار سورہء فاتحہ پڑھیں ضرور جس جس کی نظر سے یہ ٹوئیٹ گزرے
#RIPAmmar
جو نہیں ہے،اسی کےبس میں رہے
ہم کہ تاعمرخار و خس میں رہے
آپ کےغم کی دسترس میں رہے
اس برس بھی اُسی برس میں رہے
جانے وہ قید یا رہائی تھی
اک مسیحا کےہم قفس میں رہے
وقت اک عارضی عنایت ہے
وقت تادیرکس کےبس میں رہے
عشق معلوم تھا ہےلاحاصل
پھربھی اس وہم کی ہوس میں رہے
RS