23 اگست کو سندھ میں این ٹی ایس کا ٹیسٹ منعقد ہوا کراچی میں بھی تھا گورنمنٹ شہید ملت کالج اور وفاقی اردو یونیورسٹی یہ لاڑکانہ کی ویڈیو ہے جس میں یہ واضح ہیں کہ وہاں اوپن بک پیپر ہو رہا ہے صاف ظاہر ہے کراچی کا بچہ میرٹ میں پیچھے رہ جائے گا کیونکہ وہ خود ٹیسٹ دے رہا ہے
ایک بات مشاہدے میں آئی ہے آنتظامی یونٹ کے معاملے پر ہندو ناموں والے کیریکٹر زیادہ ردعمل دے رہے ہیں۔
انڈین را کی کثیر فنڈنگ جو کے نوے فیصد پاکستان مخالف سرگرمیوں کیلئے وقف ہوتی ہے اس تناظر میں یہ بات خاص طور پر قابل توجہ ہے کہ اب تمام پہلوؤں پر توجہ دی جائے جو کہ چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کا سبب بن رہے ہیں۔
یاد رہے یہ ووہی عناصر ہیں جو ہندو لڑکیوں کے اغوا اور مذہب تبدیل کئے جانے کا بھی واویلا کرتے ہیں۔
ریاست پاکستان زندہ باد
@OfficialDGISPR
ریاست سے سوال
سندھ میں پاکستان دشمن علحیدگی پسندوں کو سندھ کی نام نہاد تقسیم کے خلاف مظاہرے کرنے کی اجازت کس نے دی ہے؟
اور اگر انھیں اجازت ہے تو شہری سندھ کے محب وطن عوام کو بھی اجازت ہونی چاھئیے کے اپنے حقوق کے لئے پُر امن جلسے و ریلیوں کا انعقاد کر سکیں وہ بھی صرف سبز ہلالی پرچموں کیساتھ
ایک ایک پہلو پر غور کرو فکر کرو سوچو
سندھ دھرتی کے پاسں کیا کیا خزانے ہیں
تو پھر وہ کون ھے جو مہاجروں اور سندھیوں کا دشمن ھے
وہ کون ھے جو تمھارا حق کھا رھا ھے
اور چاھتا سندھ کے مستقل باشندے آپس میں لڑتے رھیں
@srfrosh1@Sufiya0204@TariqAz87844470@TheRebel_99
@HamidMirPAK بطور صحافی آپ نے “مرسو مرسو” کے نعروں کو تو نمایاں کیا، مگر سہولت کے ساتھ یہ بتانا بھول گئے کہ یہی عناصر وہ نعرے بھی لگاتے ہیں جنہیں پورا پاکستان جانتا ہے: “نہ کھپے، نہ کھپے، پاکستان نہ کھپے۔”
نام نہاد سندھ ایکشن کمیٹی اب کسی وسیع تر حقوق کی تحریک سے زیادہ ایک ایسے سیاسی پردے کے طور پر دکھائی دیتی ہے جس کے پیچھے سندھودیش کے علیحدگی پسند بیانیے کو قابلِ قبول بنانے اور اسے سندھی حقوق کی جدوجہد کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اگر نعرے رپورٹ کرنے ہیں تو پوری حقیقت کیوں نہیں؟ صرف وہی حصہ کیوں دکھایا جائے جو بیانیے کے لیے موزوں ہو؟ یہاں کس کی سہولتکاری کی جا رہی ہے؟
@AliFahimp@OfficialDGISPR کیوں الطاف بھائی یا عزیزآبادی بھائی کو بلا کر کیوں صدر نہیں بنایا جاسکتا جب عارف علوی جیسے کارٹون اور زرداری جیسے ڈاکو صدر بن سکتے ہیں تو
اگر زرداری استعفی دیتا ہے تو کراچی سے کسی بھی شخص کو صدر بنایا جا سکتا ہے۔
نام تجویز کریں
@OfficialDGISPR
زرداری ویسے بھی دبئی جانا چاہتا ہے کامران فریدی کے Lingerie انکشافات کے بعد
22اگست 2016 کے بعد سے آج تک کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام کی بنیادی سہولیات سے محرومی،
ظالم وڈیروں کے جابرانہ تسلط، جان ومال اورعزت وآبرو کے عدم تحفظ کااصل ذمہ دارضمیر فروش اور احسان فراموش ٹولہ ہے ہے
مہاجرعوام اس ٹولے کابھرپور بائیکاٹ کرے
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
سندھ میں قومی زبان اردو بولنا جرم بنا دیا گیا ہے۔ علیحدگی پسند سندھو دیشی اپنی سندھتوا پالیسی کے تحت جو ان کو را کے ہینڈ لرز نے بھارت سے دی کے زیر اثر ہر اردو بولنے والے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ارباب اختیار ایسے لوگوں کا نوٹس لیں۔
#کراچی_صوبہ_ضروری_ہے
یوتھیوں نے دن رات شور مچایا، دعوے کیے، ہنگامہ کھڑا کیا، مگر عمران خان باہر نہیں آیا۔ آخرکار ساری بھرم بازی اور پروپیگنڈے کی ہوا نکل گئی۔
#رو_یوتھیوں_رو
فضل الرحمن کی موقع پرستانہ مکاری جاری ہے۔
کل کے ساتھی آج کے دشمن، کل پھر دوست۔ بند میٹنگ کے بعد ‘متحدہ اپوزیشن’ کا اعلان صرف اپنی سیاسی زندگی بچانے کا تھیٹر ہے۔ حکومت کا کام مشکل بنانا بہادری نہیں، اپنی اہمیت مصنوعی طور پر زندہ رکھنے کی کوشش ہے۔
پی پی پی کے حکومت سے تعاون کی خبروں کے فوراً بعد یہ اعلان آیا۔ عوام کی مہنگائی اور بے روزگاری کا حل واک آؤٹ نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ فضل الرحمن کے ایسے اتحاد ہمیشہ ناکام اور مفاد پرست رہے۔
چائے کے بعد مشترکہ بیان عوام کے لیے بے معنی ہے۔ یہ سب اپنی ختم ہوتی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش ہے۔
کراچی اور کراچی سے ہمدردی رکھنے والوں کا مطالبہ خود مختار کراچی صوبہ۔۔۔
ہر اس دوغلے معتصب کو کراچی کا جواب ہونا چاہیئے جو کراچی کی تکلیف کو سمجھنے کے بجائے اس کو تعصب، لسانیت سے پرکھتے ہیں۔
دراصل یہ ہی گدھ، طفیلئیے ہیں جو کراچی کے ٹیکس سے بل واسطہ یا بلاواسطہ مستفید ہوتے ہیں۔