راولاکوٹ میں سردار عمر نذیر کشمیری کا خطاب:
راولاکوٹ، ہجیرہ، عباسپور ، کھائیگلہ، پانیولہ اور ترا��کھل میں دھرنے شروع-
ہم نے استقامت کے ساتھ اب ان دھرنوں میں رہنا ہے- عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں-
ہم پرامن ہیں، ہمارے پاس کوئی ہتھیار یا بارود نہیں لیکن ہمارے پاس اخلاص، صبر ، دعائیں اور اللہ کی ذات پر کامل یقین ہے-
عوام الناس سے اپیل ہیکہ گھروں میں کوئی نہ رہے- ان احتجاجی دھرنوں کا حصہ بنیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے حالات کے مطابق کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں-