🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہیں جائیں گے، ہمارے مطالبات:
26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام:
“ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں-
ملک میں جمہوریت ختم
عمران خان، آوٹ آف سلیبس ہے، وہ لیڈر جو اپنی قوم کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار ہے۔۔۔ جرآت، بہادری اور استقامت کا نشان، عمران خان!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دی ہے، اُنہوں نے کہا ہے کہ وکلا سول سوسائٹی ، کسان ، طلبہ احتجاج کیلئے نکلیں، چوری شدہ مینڈیٹ ، ناحق گرفتار لوگوں ، 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کیلئے نکلیں
ہم پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا واریئرز خود میڈیا ہیں ۔۔۔ہم صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی جرات رکھتے ہیں ۔۔۔ہم پاکستان اور خان کے ساتھ کھڑے تھی کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔۔۔ہمیں خریدنا ممکن نہیں ۔۔۔کیونکہ ہم تاریخ کی رائٹ سائیڈ پر کھڑے ہیں✊
سوشل میڈیا ایک شخص یا دو اشخاص کی آواز نہیں
سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے ،راۓ ہے،
سلامت رہیں آپ ،ہمیں آپ پر فخر ہے.
اگر آج یہ نہ ہوتا تو کہیں پر ہونے والا ظلم اجاگر نہ ہوتا
اجتماعی دعا
یا اللہ جو لوگ بھی اپنی ذاتی مفادات کی خاطر عمران خان کے ساتھ
دھوکہ کر رہے ہیں
سازشیں کر رہے ہیں
غداری کر رہے ہیں
اندھیرے میں رکھ رہے ہیں
رہائی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
جھوٹ بول رہے ہیں
منافقت کر رہے ہیں
ان سب کو تباہ و برباد کر دے
آمین ضرور لکھیں 🤲
*Pakistan Tehreek Insaf Women Wing Sindh*
*Notification of Focal Person Of Union Council For BY Election Sindh On the Instruction Of the President Sindh Serina Khan the Following Members are Appointed as Focal Persons of Different Union Councils (UC'S)*
*Sufia khan*
صدیق خان ترین نے 8 نومبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے میں گرفتار کارکنان سے جیل میں ملاقات کی
جیل میں موجود 70 قیدیوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اپنے لیڈر اپنے مرشد کے لیے پابند سلاسل ہیں
*صدیق خان ترین* نے قیدیوں کو ضرورت کا سامان دوائیں کھانے پینے کی اشیا فراہم کی
@PTIofficial