Top Tweets for #24NovFinallCallForlk
عمران خان صاحب کے بغیر اس ملک میں استحکام ناممکن ہے ؟
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#24NovFinallCallForlk
@TeamiPians

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
یا اللّٰہ تو بڑا رحیم اور کریم ہے عمران خان
اس وقت اپنے موقف پر بڑے جُرت
جزبے اور ایمان کے ساتھ کھڑا ہے۔
عمران خان کی کال 24 نومبر اسلام آباد۔
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
ظُلم بھی رہیں تو امن بھی ہو
کیا یہ ممکن ہے تُم بھی رہو !!!
تھوڑا سا صبر کریں تاریخ کا عمل بڑا
ہی صاف اور سفاک ہے!!!!
ہر تصویر جبر کی داستان سنارہی ہے۔۲۴ نومبر کو ہر چہرے اور ہر ظلم کو یاد کرتے ہوئے گھر سے نکلیں۔
ایک ریاست دو دستور
نامنظور نا منظور
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
تاریخ گواہ ہے کوفہ کے لوگوں کا عبرت
ناک انجام ہوا اب کیونکہ عمران خان ان
چوروں کے خلاف کھڑا ہے عوام کو چاہیے
عمران کا ساتھ دیں،
اسلام آباد 24 نومبر مارچ فیصلہ کُن ہو گا۔
کوفی بن کر کب تک جیو گے آخر کو مر جانا ھے
نکلو ایمان کی خاطر
ارض پاکستان کی خاطر
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
@TeamiPians

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
ظُلم جبر استبداد فسطائیت لاقانونیت،
اب اس کا خاتمہ عوام نے کرنا ہے
عمران خان کی کال 24 نومبر اسلام آباد۔
24 نومبر کو ظلم کے خلاف کھڑے ہوں، آزادی کی جانب قدم بڑھائیں۔
ہر آواز اہم ہے، ہر قدم ضروری ہے۔
آئیں، مل کر ایک نئی تاریخ رقم کریں!
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
یہ بات بلُکل دورُست ہے یورپ میں ٹیکس
کا استمعال عوام فلاح بہبود پر خرچ ہوتاہے
لیکن پاکستان میں حکمران کی عیاشیوں
پر خرچ ہوتا ہے۔
اس لئے عوام ٹیکس نہیں دیتی!!!
عمران خان کی کال 24نومبر اسلام آباد۔
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
مُحبت کی کسوٹی 24 نومبر اسلام آباد مارچ
اب لگتا ایسا ہے یہ فیصلہ کُن ہو گا۔
#ادبی_رنگ
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
@TeamiPians
محبت اگر !! خاموش ہو عاطف
تو گہرائی سے مذاق نہیں کرتے

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
عمران خان کی کال 24 نومبر اسلام آباد
اب یہ فیصلہ کُن ہو گی لوٹے سب فارغ
ہو جائیں گے۔
رخ سے پردہ اٹھا دے ذرا ساقیا بس ابھی رنگ محفل بدل جائے گا
ہے جو بے ہوش وہ ہوش میں آئے گا گرنے والا ہے جو وہ سنبھل جائے گا
@TeamiPians
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
بیروت: عمارت پر اسرائیلی حملے کے مناظر https://t.co/UGHp6KcYyU via @YouTube
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
جبری گُمشدگی اغوا کاروبار تباہ مقدمات
مکمل لاقانونیت سب کا ہو حساب اس
دُنیا میں ہو گا یوم حساب انشااللّٰہ
24 نومبر مارچ اسلام آباد۔
#24NovFinalCallForIk
@TM__SOW
24نومبر
کو بلوچوں کے حقوق غصب کرنے والوں کے حساب کا دن ہو گا ۔ جبری گمشدگیوں پر جواب دینا ہو گا اِن شاءاللّہ

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
اگر ایماندار ہوتے آپ تو لندن میں کیوں
ہوتے فلیٹ آپ کے چُھپی ہوئی دولت
پتہ نہیں کتنی ہے کوئی پتہ نہیں نہ فلیٹ آج
تک؟؟؟
ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائےimfکی تو ضرورت نہیں۔کھاجاآصف
اوراگرایمانداری سےلوٹی ہوئی رقم واپس کردیں توبھیimfکی ضرورت نہیں۔
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
Imran Khan’s call for March
to Islamabad 24 Nov.
Khan is in jail for you and
Pakistan, now come out in
Millions you will survive,
Other wise what happened
In the past.
Islamabad will become the center of change. Pakistanis worldwide, your voice matters. Join us on November 24
#24NovFinalCallForIk
@TM__SOW
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
عمران خان قوم خان کی فیملی سب مارچ
کریں گے 24 نومبر اسلام آباد انشااللّٰہ۔
علیمہ آپا نے بہن ہونے کا حق ادا کر دیا۔ اپنے بھائی کی طرح دلیر اور بہادر ڈٹ کر بھائی کا دفاع کر رہی ہیں۔ اللہ ایسی بہنیں سب کو عطا کرے۔
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
عوام کا جم غفیر اُمڈ آئے اسلام آباد
24 نومبر قوم عمران کے ساتھ کھڑی ہے آخری حد تک۔
ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
In-ShaAllah, students lawyers, every body will March to Islamabad 24 Nov!!!
نارووال سے پی ٹی آئی رہنما پشاور میں موجود

#24NovFinallCallForlk
@TM__SOW
ایک بات جو سمجھ آجانی چاہئے کہ جو زندہ
ہوتے ہوئے موت سے نہ ڈرے تو موت
اُس سے شکست کھا جاتی ہے،
زندہ مثال عمران خان ,24 نومبر اسلام آباد مارچ!!!!!!
عمران خان جیل میں بیٹھ سکتے ہیں تکلیف برداشت کر سکتے ہیں تو اتنی مضبوط انکی لیڈرشپ ہےجوان ہیں تو اگر وہ سب بھی اریسٹ ہو گئے تو سارے جیل جائیں گے تو پوری اپوزیشن اریسٹ ہو جائیگی تو پوری دنیا دیکھے گی،یہ کیا پیغام دیں گے کیا جواب دیں گے دنیا کو علیمہ خانم
#24NovFinalCallForIk


Last Seen Hashtags on Sotwe
anxiouspanda()*+*+* filter:native_video since:2026-05-11
turkrap
Seen from United States
dildo machine
Seen from Turkey
HobbyStreakDay1329
Seen from United States
เย็ดเพื่อน
Seen from Thailand
minichat()********* filter:videos
Seen from Turkey
stwjawa
Seen from Malaysia
bbc #cum
Seen from United States
Unexpected
Seen from Singapore
minichat
Seen from Jordan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


















