@najamwalikhan 700 ارب وفاق کو دیے اس صوبے نے مگر اپنے ملازمین کو DRA نہیں دیا,
پنشن پر cut لگایا,
لیو انکیشمنٹ ختم کردی,
سکولز کا مانیٹرنگ سسٹم درست کرنے بجائے بیچ دیئے.
@RShahzaddk انہوں نے بجلی بنانے کے سیٹ اپ, سولر پینل امپورٹ, LPG امپورٹ اور پٹرول پمپ لگائے ہوئے ہیں تگڑے ملازمین کے ساتھ پارٹنر شپ کرکے. عوام کی کس کو پرواہ ہے.
@RShahzaddk اور پیسے کی یہ کمی پنجاب میں سرکاری ملازمتیں ختم کرکے, پنشن اور گریجویٹی کی رقم کم کرکے اور ملازمین کو ڈسپیئریٹی الاونس نہ دیکر پوری کی جارہی ہے.
@KeepsamM کہیں ایسا تو نہیں کہ حکمران اپنی اگلی نسل کا مستقبل سنوار رہی ہے یورپ, امریکا اور کینیڈا وغیرہ میں ان کیلئے سیٹ اپ بنانے ہیں اس وجہ سے پیسہ اکٹھا کررہے
@Hestia2007 یہ بھی تو ممکن ہے کہ پاکستان کا نام لیکر ہمیں کسی اور لائن میں کھڑا کردیا گیا ہے کیونکہ سعودیہ اور ایران میں براہ راست جنگ کو روکنے کی کوشش کرنے پر.
اگر بھارت کے 8 ہوائی جہاز گرانے کی ٹرمپ کی بات درست ہے تو یہ کیسے غلط ہوسکتی ہے.
ٹرمپ کا بیان اتنا سادہ نہیں
2004 میں، اس نوجوان نے اپنی 13 سالہ چچازاد بہن کی ریاضی کے مضمون کو سمجھنے میں مدد کرنے کی کوشش کی، کیونکہ وہ غربت کی وجہ سے ٹیوشن لینے کی استطاعت نہیں رکھتی تھی،
اور چونکہ وہ بہت دور رہتی تھی، اس نوجوان نے فون اور انٹرنیٹ کے ذریعے اس سے رابطہ قائم رکھا،
کچھ ہی عرصے بعد، خاندان کے دیگر افراد نے بھی اس سے مدد مانگی تاکہ وہ اپنے اسباق کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں،
چنانچہ اس نے ویڈیوز ریکارڈ کرنا شروع کیں اور انہیں یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا،
آج "سلمان خان" کے اسباق سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد دنیا بھر میں تقریباً 150 ملین (15 کروڑ) افراد تک پہنچ چکی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ رضاکار نوجوانوں کی ایک ٹیم نے اس کی ویڈیوز کو کئی زبانوں میں ترجمہ کرنا شروع کر دیا،
سلمان خان 1977 میں پیدا ہوئے، وہ ایک ماہرِ تعلیم اور "خان اکیڈمی" کے بانی ہیں، جو ایک آن لائن مفت تعلیمی پلیٹ فارم ہے اور منافع کمانا اس کا مقصد نہیں ہے۔
وہ الیکٹریکل انجینئرنگ، ریاضی، اور کمپیوٹر سائنس میں بیچلر کی ڈگری رکھتے ہیں۔
خان نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی تدریسی ملازمت چھوڑ دیں گے اور دنیا بھر کے ان بچوں کو تعلیم دینے کے لیے مکمل طور پر ویڈیوز بنانے پر توجہ دیں گے، جو روایتی تعلیم کی لاگت برداشت نہیں کر سکتے،
اسی لیے بل گیٹس نے انہیں 1.5 ملین ڈالر کی امداد دی، پھر گوگل نے بھی انہیں 2 ملین ڈالر کا تعاون فراہم کیا،
آپ کی نیت اگر نیک ہو، تو وہ آپ کو کامیابی کی راہ پر لے جاتی ہے۔
پاکستانی موبائل کمپنی ہر ماہ پیکجز پرائس بڑھا دیتی ہے جبکہ سروس بدترین ہورہی ہے
جاز کی جانب سے ہفتہ وار شروع ہونے والا پیکج جو 12 جی بی تھا 200 سے شروع ہوا آج 350 کا ہے صرف 6 جی بی رہ گیا ہے
پی ٹی اے اور وفاقی حکومت صارفین کو لوٹ رہے ہیں
اس صورتحال میں کون سی کمپنی عوام کو فائدہ دیگی ؟ کم از کم پیکجز پلان اور سروس پہ چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیئے