Condemnation Statement
The Human Rights Council of Pakistan strongly condemns the shocking incident outside Adiala Jail, where the turban of renowned religious scholar Allama Raja Nasir Abbas @AllamaRajaNasir was forcibly removed through high-pressure water while he stood peacefully in solidarity with the sisters of former Prime Minister Imran Khan.
This act is a blatant violation of religious dignity, human rights, freedom of expression, and the right to peaceful assembly—all protected under Pakistan’s Constitution and international human rights law.
We call for immediate accountability for those responsible and urge the protection of religious figures, women, and peaceful protesters. The use of state force to humiliate or intimidate citizens is unacceptable and must end.
@UNHumanRights@OHCHR@amnesty@hrw@UN@ICCPR @HumanRightsWatch @Civicus@jamshed_hrc
#AdialaJail #HumanRightsViolation #ReligiousFreedom #FreedomOfExpression #ImranKhan #RuleOfLaw #StopStateBrutality #Pakistan #ProtectHumanRights
اس ماں کا بیٹا آج ایک سال گیارہ ماہ کے بعد ضمانت پر رہا ہوکر ماں سے ملا ہے۔ہادی علی چٹھہ نے اس توہین کے مبینہ کیس میں بلاسفیمی گینگ کی طرف سے نامزد کیے گئے چاروں ملزمان کی ضمانت کروالی ہے۔تمام مائیں خوشی سے رو رہی تھیں، لیکن جس طرح اُنہوں نے تقریبا دوسال کا یہ عرصہ اپنے بچوں کے بغیر اذیت میں گزارا ہے، مذہب فروش کاروباری کیا جانیں کہ غریب ماؤں کے پاس اولاد کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
#BlasphemyBusinessGang
#BlasphemyCases
#Pakistan
#HumanRights
زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں،، سہراب برکت کے لیے پورا کشمیر سڑکوں پر،، عوامی ایکشن کمیٹی کا صحافی سہراب کے لیے احتجاج۔۔۔
سہراب برکت نے کشمیریوں کے حق کے لیے آواز اٹھائی۔۔آج وہ مشکل میں ہے تو پورا کشمیر سڑکوں پر ہے۔۔
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
ہمیں ڈر ہے کہیں ایسا نا ہو دوبارہ ہم اپنے والد کو کبی نا دیکھ سکیں۔۔۔💔
قاسم اور سلمان کا دوبارہ انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔۔
دوستوں اِس کو ہر جگہ پھیلاؤ۔۔۔
فرد واحد نہیں عمران خان ریاست ہے ،کیونکہ عوام نے 8 فروری کو ووٹ عمران خان کو دیا اور ریاست کا فیصلہ لوگ کرتے ہیں ،لوگوں نے 8 فروری کو بتا دیا کہ ان کی نظر میں ریاست کون ہے ؟علیمہ خانم
@TeamiPians#KhanInSolitaryConfinement
اب اس صورتحال سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر آنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہم امید رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس وقت حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999#ImranKhan#ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کیا میری قوم بھی ایسے ڈٹ کر کھڑی ہوگی جس طرح میں اپنی قوم کےبچوں کے مستقبل کیلئے فکر مند ہوں
کیا میری قوم بھی اپنے مستقبل کیلئے پریشان ہے جس طرح میں ذہنی مریض کی غلامی کے آگے سر نہیں جھکا رہا
کیا میری قوم بھی اس پاگل کے سامنے آئینہ تان کے کھڑی ہوگی ؟؟
#KhanInSolitaryConfinement
میں نے عمران خان کی تعریف میں دو تین جملے بولے تھے مجھے سنگین دھمکیاں دی گئے۔ میں کب کہا کہ میں پی ٹی آئی کا ہوں ، طارق مسعود صاحب
#KhanInSolitaryConfinement
The torturous arbitrary detainment of Imran Khan, Pakistan’s most popular politician, is one of the most shameful stains on Global Democracy..!!!
@TeamiPians#KhanInSolitaryConfinement
اطلاعات کے مطابق عمران خان کو مناسب طبی
سہولیات بھی فراہم نہیں کی جارہیں۔ میں حکام سے مطالبہ کرتی
ہوں کہ ان کے ذاتی معالجین کو ان سے ملنے کی اجازت دی جائے
@TeamiPians#KhanInSolitaryConfinement
Solitary confinement = Mental torture! The UN has made it clear - this is oppression. Pakistan must release Imran Khan immediately! 🇵🇰
@TeamiPians#KhanInSolitaryConfinement