کارکن ہرامتحان میں ڈٹے رہے مگر قیادت باربار فیصلوں حکمتِ عملی اور اتحاد کےمحاذ پرسوالات کھڑےکرتی رہی۔ قیادت صرف نام کی وراثت سےنہیں،بلکہ کردار،اہلیت،وژن اور عوامی اعتمادسےثابت ہوتی ہے۔تحریکیں نعروں سےنہیں،مضبوط قیادت،واضح سمت اور بروقت فیصلوں سےچلتی ہیں #کپتان_کی_وارث_نااہل_قیادت
اگر یہ میری ملاقاتیں بندکر دیں توکے پی کےبندکردینا۔
عمران خان
@ShahidkhattakSk@SohailAfridiISF
آپ لوگ کی کونسی ایسی مجبوریاں ہیں جوخان کی زندگی سےبڑھ کرہیں؟اگر آپ خان صاحب کی رہائی چاہتے ہیں توعلیمہ خان کی بھائی رہائی تحریک میں ساتھ کھڑےنظرآئیں گے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اُن کو وہ لوگ پسند ہیں جو اُنکی ہر بات
مانیں جو کہیں کہ “بیگرز آر ناٹ چوزز “ اُن کو ایسے لوگ چاہیئے جو پہلے سے ہی گرے ہوئے ہوں ۔
@ImranKhanPTI#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
مریم اور اسکے بدماشوں کا ستھرا پنجاب :
جدھر غنڈہ پولیس کو سکھایا گیا ہے کہ آپ نے اس ملک کےغریب طبقے کو ذلیل کرنا ہے کیونکہ یہ اشرافیہ کا پنجاب بننے جا رہا ہے ، جس میں عام عوام صرف " کمی کمین " بن کے رہ سکتے ہیں۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر .
🚨😔💔یہ واقعی ہی بہت ظالم لوگ ہیں ۔ ایک طرف نواز شریف اے کلاس میں رہے، جہاں انہیں اے سی سمیت دیگر سہولیات میسر تھیں، جبکہ دوسری طرف پاکستان کی تاریخ کے ایک بہادر لیڈر، عمران خان، کو ایسی چکی میں رکھا گیا ہے جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے مختص ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
ان بغیرت لوگوں نے 3 سال میں عمران خان کے لیے کچھ بھی نہیں کیا علیمہ خان سیاسی کام نہیں کر رہی۔ وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لیے تحریک چلا رہی ہے جو تم لوگوں سے ان 3 سالوں میں نہیں ہوا عسکری بیانات اپنے پاس رکھو خان صاحب سے مخلص نہیں ہو تو پارٹی سے دفع ہو جاؤ
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر