عمران خان وہ لیڈر ہیں جنہیں جیل میں رکھا جا سکتا ہے، لیکن لوگوں کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔
اتنی لمبی قید کے باوجود ان کی مقبولیت کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہے۔
یہی اصل لیڈرشپ ہے کہ لیڈر سامنے نہ ہو، پھر بھی لوگ اس کے ساتھ کھڑے رہیں۔
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپ��ے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہی�� اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
سالگرہ کا دن ویسے تو کسی کا بھی ہو بہت خوشی کا دن ہوتا ہے
جب کوئی اپنے جنم دن کو سعادت اور نیک بختی کا دن تصور کر کے خوشی سے نہال ہوتا ہے
#Legacy_stars_HBD@Saif_pit @_N_ri_da_ @LegacyLeavers_
تجھے صرف خلوص ملا کرے
جو خیال دل میں اسیر ہو
وہ تعبیر بن کر کھلا کرے
تجھے ایسا ایک جہان ملے
جہاں غموں کا گزر نہ ہوا کرے
جدھر روشنی ہو خلوص کی
اور نفرت کوئی نہ کیا کرے
#Legacy_stars_HBD@Saif_pit @_N_ri_da_ @LegacyLeavers_
دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
انہی کے بدلے وہ مہربان رب
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے وہ ڈھیر ساری
اور تیری عمر دراز لکھے
جو خوشی تمہارے قریب کرے
وہ سدا تمہیں نصیب کرے
#legacy_stars_HBD@Saif_pit @_N_ri_da_
دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔۔۔ آمین
سالگرہ مبارک
#Legacy_stars_HBD@Saif_pit @_N_ri_da_ @LegacyLeavers_
آج میری پیاری بیٹی @_N_ri_da_
اور بیٹے @Saif_pit
کی زندگی کا خوبصورت دن ہے۔۔۔
❤
سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو🎂🍩
@Saif_pit
@_N_ri_da_
@LegacyLeavers_
#legacy_stars_HBD
اور جب خواہش کے عین مطابق کوئی اپنا مبارکباد کا تحفہ دیتا ہے اپنی خوشی کا اظہار کرتا ہے لمبی عمر اور صحت سلامتی کی دعائیں دیتا ہے
#legacy_stars_HBD@Saif_pit @_N_ri_da_ @LegacyLeavers_
اور پھر جسکی سالگرہ ہو اسے اپنے جنم دن پر یہ خواہش بھی ہوتی ہے کہ اسے اس کے اپنے اس خوشی کے موقع پر مبارک باد دیں اور یاد کریں
#legacy_stars_HBD@Saif_pit @_N_ri_da_ @LegacyLeavers_