ملاکنڈ ڈویژن میں موبائل کمپنیاں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں
کارڈ لوڈ کریں تو ٹیکس، میسج کریں تو ٹیکس، ڈیٹا استعمال کریں تو بھی ٹیکس لیکن سروس بدترین
نیٹ ورک کی حالت یہ ہے کہ کال پوری نہیں ہوتی اور انٹرنیٹ چلتا نہیں
اب وقت آ گیا ہے کہ آواز بلند کرے
#FixMalakandNetwork
سست انٹرنیٹ،
📞 ادھوری کالز،
💸 ناجائز کٹوتیاں اب مزید برداشت نہیں!
⚖️ اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر اپنی آواز بلند کریں اور اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوں۔
#ملاکنڈ۔ڈویژن۔ناقص۔نیٹ_ورک۔نامنظور
#FixMalakandNetwork
پاک - یوکے بزنس ایکسپو2025 میں شرکت کی اس موقع پر یونیٹیڈ پشتون سوسائٹی کے صدر صفدر باچا، جنرل سیکرٹری نمروز خان، مردان کے میئر حمایت اللہ مایار، چیئرمین لکی مروت عزیز اللہ خان مروت اور مولانا محمد اقبال (صدر یوکے اسلامک مشن، نارتھ ریجن) شریک ہوئے۔ پاکستانی کمیونٹی سے مفید ملاقاتیں ہوئیں جو سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں میں نہایت فعال اور متحد ہے۔
📍Multan: Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamat-e-Islami Pakistan & Patron-in-Chief of Bano Qabil Program, addressed the Aptitude Test participants, inspiring thousands of IT youth and pledging full support for their success in the digital world.
#BanoQabilMultan#Alkhidmat
کیا عوام صرف ووٹ کے دنوں میں اہم ہوتے ہیں؟ آج ملاکنڈ کے لوگ اندھیروں میں بے یار و مددگار ہیں، مگر اقتدار والوں کو پرواہ تک نہیں!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
حکمران ٹھنڈے کمروں میں آرام کر رہے ہیں جبکہ عوام شدید گرمی اور اندھیرے میں بے حال ہیں۔ یہ ناانصافی اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
جماعت اسلامی ہمیشہ سچ اور انصاف کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ ملاکنڈ کے مظلوم عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہر فورم پر ان کی آواز بنیں گے!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
آج عوامی احتجاج میں شرکت کی اور کمر توڑ مہنگائی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔ عوام کے مسائل پر خاموشی مزید ممکن نہیں۔ حکومت ہوش کے ناخن لے! #ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور
جنریٹر چلانے والوں کو احساس نہیں کہ عام لوگ لوڈشیڈنگ کی اذیت میں کیسے جیتے ہیں۔ ہمیں اس ظالمانہ نظام کے خلاف متحد ہونا ہوگا!#ملاکنڈڈویژن_میں_لوڈشیڈنگ_نامنظور