اسمبلیوں سے استعفیٰ ؟ عمران خان پر ظلم نا قابل برداشت
کچھ دن بعد اسمبلی میں نہیں ہوں گے؟
اپنی جمہوریت آپ کو مبارک
عمران خان کو پمز کون لے گیا؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا اعلان
#BarristerGohar#ImranKhan#NationalAssembly#PTI
اسلام و علیکم
1. جتنے بھی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں ( پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، جی بی ، آزاد کشمیر ) وہ سڑکوں پہ نکلیں اور مرکزی شاہراہیں بند کریں- جہاں پہ پہلے ہی راستے بند ہیں وہاں پہ اس احتجاج میں شریک ہوں- یوتھ ونگ کے نوجوان ہر شہر میں باہر آ جائیں اور رستے بند کر دیں-
2. پاکستان میں بسنے والے سبھی لوگوں کو پیغام ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو خان صاحب سے بے انتہا محبت ہے- لیکن آج معملات مختلف ہیں- آج سوشل میڈیا میں بیانات سے کام نہی چلے گا- آج اپ کی ضرورت ہے کہ آپ نکلیں ، عمران خان اور پاکستان کے لیئے- فیملیز سمیت سب آ جائیں -