@Shaaaaahzi@Latifptichitral سچ میں ایسا بہت ہوا،
کچے کے ڈاکووں نے کبھی کسی کو لڑکی بن کر شادی کرنے کے بہانے بلایا، تو کبھی گاڑی سستی دینے کے بہانے سے، پھر دے مار ساڈے چار 🤛
@sameen_arshad پھر تو آپ ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جہاں مرد و خواتین شانا بشانا دل و جاں سے محنت کر رہے ہیں لیکن چور، ڈاکو آپ کا ٹیکس کھا جائیں گے آپکی محنت کا صلح بھی-