اے اللہ تو فرماتا ہے کہ میں طاقتور ہوں اور ظلم کا انتقام لیتا ہوں، پاکستان میں ظلم حد سے بڑھ چکا ، تو ان ظالموں سے انتقام لے ، علامہ راجا ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
”اِس مُلک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
Everyone plz raise your voice for Imran Khan.
Specially Pakistani Cricketers raise your voice for Imran Khan on international plat forms.
Imran Khan needs Fair Health Treatment.
Shift Imran Khan into Shifa International hospital.
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
کرنل صاحب کی بیوی کا دفاع کرنے والے تو کہہ رہے تھے کہ لڑکوں کے جھرمٹ میں محترمہ "گھبرا" گئی تھیں، لہٰذا کرنل صاحب نے اپنی بیوی کے دفاع میں چھڑی چلائی اور فائرنگ کی۔
جبکہ کرنل صاحب کی بیوی کی دادا گیری ملاحظہ ہو۔ 👇🤦
میں کوئی خود کو سکالر نہیں سمجھتا، میں خود کو عالم نہیں سمجھتا، میں خود کو طالب علم سمجھتا ہوں، شکر ہے کہ عاشق رسول ہونے کے لئے کوئی ڈگری نہیں چاہئیےـ جب اللہ ان کی محبت دل میں ڈال دیتا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بڑا خوش قسمت انسان ہوتا ہےـ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
میرے والد اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں، وہ مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، تین سال سے سخت قید برداشت کر رہے ہیں، مگر ظالم کے سامنے جھکنے سے انکاری ہیں!!! قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یا اللہ ہم کس قدر ظالم معاشرے میں پیدا ہوئے ہیں جہاں پر غریب کی آہ و بقا سننے والا کوئی نہیں کیا کوئی بھی دولت کوئی بھی اسائش ان لوگوں کی بچوں کی زندگیوں کی تلافی کر سکتی ہے ؟؟