میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہیں۔وہ اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو رہے اور اب بات یہاں تک آ گئی ہے کہ وہ انکومکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قاسم خان
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
آپ اگر پختونخواہ میں دہشتگردی کی جنگ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو 5 کروڑ پختون پیچھے چاہئے اپنی فوج کے پیچھے اور ان کا میںنڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔
آپ کو سہیل آفریدی کو ماننا پڑے گا !
عمران خان کو ماننا پڑے گا !
*🚨خبریں آ رہی صحافی حسنین رفیق پر بہت سخت قسم کا تشدد کا جا ریا ہے* 🖐️🔥
*صحافی ہونا جرم ہے ؟؟*
*یا تحریک انصاف کے جلسے جلسوں کی کوریج کرنا جرم ہے ؟؟*
حسنین رفیق کے لیے سب لوگ بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا
عمران خان کے تاریخی الفاظ ♥️