@OfficialShehr میں نے آپ کو کئی بار غرباء کی مدد کی اپیل کی ایک معذور بچی کی مدد کی اپیل کے لئے RT کرنے کا کہا مگر آپ نے زحمت نہیں کی سلیکٹو لوگوں کی مدد کی اپیل دیانتداری نہیں کہلاتی
اسلام علیکم۔۔۔غربت و افلاس کا شکار محمد حنیف اور اس کی معذور بیٹی فاقوں کا شکار ہیں اور آپ کی مدد کے منتظر ہیں خدا کے لئے آگے بڑھ کر ان کی مدد کریں اور اللہ سے بہترین اجر پائیں
اسلام علیکم۔۔ان مجبور اور لاچار فیملی کے لئے کی گئی میری کاوش پر 12243 روپے ہی جمع ھو سکے اب آخری بار آپ سے ��رخواست ھے کہ ان مجبوروں کی مدد کر دیں اس tweet کے بعد دوبارہ ان کی مدد کی درخواست نہیں کروں گی شکریہ
اسلام علیکم۔۔۔غربت و افلاس کا شکار محمد حنیف اور اس کی معذور بیٹی فاقوں کا شکار ہیں اور آپ کی مدد کے منتظر ہیں خدا کے لئے آگے بڑھ کر ان کی مدد کریں اور اللہ سے بہترین اجر پائیں
سمیرا آپی بار بار اس معذور بچی اور اس کے والد کی مدد کی درخواست کر رہی ہیں مگر کوئی ان کی مدد نہیں کررھا وجہ یہ ھے کہ کچھ فراڈیوں نے سوشل میڈیا پر مانگنا پروفیشن بنا لیا ھے جس کی وجہ سے لوگ اصل مستحقین کی مدد سے بھی کتراتے ہیں
اسلام علیکم۔۔۔غربت و افلاس کا شکار محمد حنیف اور اس کی معذور بیٹی فاقوں کا شکار ہیں اور آپ کی مدد کے منتظر ہیں خدا ��ے لئے آگے بڑھ کر ان کی مدد کریں اور اللہ سے بہترین اجر پائیں